ٹیگس - ایران
حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں انتخابات میں شرکت ، سب کا قومی اور اخلاقی فریضہ بتایا اور کہا: جوھری میدان میں ایران ی جوانوں کی کامیابی سے بڑی طاقتیں وحشت زدہ تھیں لھذا انہوں نے مذاکرات کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9006 تاریخ اشاعت : 2016/01/30
رسا نیوز ایجنسی - ایران اور پاکستان کے مابین تعلقات کی پیش رفت میں ایران کی طرف سے کمی نہیں ہے بلکہ پاکستان کی ماضی میں ’’مجبوریاں‘‘ رہی ہیں۔ ایران اپنے حصے کی گیس پائپ لائن کب کی تعمیر کرچکا ہے، پاکستان کو اب اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل کرنا ہے۔ ایران کی گیس پائپ لائن جو پاکستان کی سرحد تک پہنچ چکی ہے، اسے ایران کا بڑھا ہوا دوستی کا ہاتھ سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم اپنے حکمرانوں سے یہی گذارش کرسکتے ہیں کہ آئیں دوستی کا بڑھا ہوا یہ ہاتھ تھام لیں۔ پاکستان جو اس وقت شدید انرجی کرائسیز کا شکار ہے، اس کے
خبر کا کوڈ: 8995 تاریخ اشاعت : 2016/01/27
آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح اٹلی کو روانہ ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8989 تاریخ اشاعت : 2016/01/25
ڈاکٹر حسن روحانی نے نواز شریف سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پاکستانی وزیر آعظم سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی کہ ہمیں کشیدگی پسند نہیں بشرطیکہ مسلمانوں کے حقوق کا احترام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8966 تاریخ اشاعت : 2016/01/20
آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں ایران ی عوام کے اتحاد اور اسلامی جہموری نظام کے مقتدر ہونے کو اسلامی انقلاب کے خلاف صیہونی حکومت،امریکا اور سعودی حکومت کی کوششوں کے ناکام ہونے کا سب سے بڑا سبب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8920 تاریخ اشاعت : 2016/01/09
حضرت عیسی (ع) کی ولادت کرسمس کی مناسبت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے مسیحی برادری کے نام ایک خصوصی پیغام میں حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت اور کرسمس کی آمد پر دل کے گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8855 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے ایران کے ایٹمی کیس کو جعلی بتاتے ہوئے اسے مختومہ ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8827 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
جمعہ کو ہوگا؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلام پروپیگیشن آرگنائیزیشن کی کوآرڈینیشن کونسل نے اپنے جاری کردہ بیان میں نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8826 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور و معروف عالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے امام زمانہ(عج) کی خدمت کو اپنے لئے باعث فخر جانا ۔
خبر کا کوڈ: 8808 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
ایرانی مسؤلین کو آیت الله علوی گرگانی کی نصیحتیں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایران ی مسؤلین کو اپنے مقام و منصب سے سوء استفادہ کرنے سے پرھیز کرنے کی تاکید کی اور کہا: ثقافتی ، سماجی اور دیگر تمام مناصب اور عھدے پر عدل و انصاف سے کام لیں ۔
خبر کا کوڈ: 8733 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
رسا نیوز ایجنسی – چھتیس برس قبل آج ہی کے دن یعنی چار نومبر 1979 کو امام خمینی رحمۃ اللہ کے پیرو مسلم طلبا کے تہران میں واقع امریکا کے سفارتخانے پر قبضہ کی یاد میں آج پورے ایران میں سامراج مخالف عالمی دن کے عنوان سے منعقد کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8647 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران ی وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور بیرون ملک تعینات ایران کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی وزارت خارجہ میں اصولوں سے پسپائی کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8638 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر ملکوں میں تعینات ایران کے سفیروں اور اعلی سفارت کاروں سے ملاقات میں ایران کی خارجہ پالیسی کی پائیدار اور دائمی اسٹریٹیجی اور اصولوں کی تشریح کی اور ان اصولوں کے لوازمات کا ذکر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8637 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
آج صبح؛
رسا نیوز ایجنسی - ایران ی طلباء اور ممتاز علمی صلاحیتوں کے وفد نے آج صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8557 تاریخ اشاعت : 2015/10/14
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے جامع ایٹمی معاہدے میں دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور ایران ی قوم کے اتحاد ویکجہتی کا مرہون منت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8552 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈیو ٹی وی کے ملازمین اور عہداروں سے ملاقات میں ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے ادارے کو دشمنوں کی نرم جنگ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اگلے محاذ سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8551 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
آج صبح:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈیو اور ٹی وی کے ملازمین اور ذمہ داروں نے آج صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8546 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مِنٰی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایران ی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8505 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
ایران کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے مصیبت زدہ گھرانوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8490 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
آل سعود کی بے لیاقتی کے اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے مراجع تقلید ، علماء اور طلاب نے آل سعود کی بے لیاقتی اور بے بد انتظامی کے اعتراض میں آج حوزہ علمیہ کے دروس تعطیل کئے اور مدرسہ فیضہ قم میں اعتراض آمیز اجتماع منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8485 تاریخ اشاعت : 2015/09/26