ٹیگس - ایران
ایرانی صدرجمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج ایران کے جنوب مغربی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر کرد میں عوام سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: بزدلانہ لچک اور بڑی طاقتوں کے سامنے سر جھکانا منع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7111 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
ایرانی صدرجمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج ایران کے جنوب مغربی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر کرد میں عوام سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: بزدلانہ لچک اور بڑی طاقتوں کے سامنے سر جھکانا منع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7110 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
رهبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ڈاکٹر روحانی کی کابینہ سے ملاقات میں غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال پر حکومت کے مناسب موقف کو سراہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7022 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله محمدی گیلانی جو کچھ دنوں قبل ایران کے دار الحکومت تہران میں بھرتی ہوئے تھے انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6991 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود حکمرانوں کی سعودی میں مقیم شیعوں و علمائے کرام کے ساتھ بد سلوکی کی بنسبت خبردار کرتے ہوئے کہا : ہم سعودی حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کا شدت پسندانہ رویہ دنیا کے شیعہ اور مکتب اہل بیت علیھم السلام کے ماننے والوں کے احساسات کو مجروح کرے گا اور یقینا اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6964 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عدلیہ کے اراکین سے ملاقات میں عدلیہ کے لئے چھ اصلی ترجیحات کی تشریح کرتے ہوئے مختلف مسائل میں تینوں قوا کےباہمی تعاون پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6928 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری اور شھادت و استقامت کا جزبہ اسلام کے دشمنوں پر پیروزی کا سبب ہے کہا : شھیدوں نے حریم ولایت کے دفاع میں اپنی جانیں نثار کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 6894 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6892 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہوریہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ایران خطے میں امن و صلح کا خواہاں ہے کہا: ایران شدت پسندی اور دھشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6888 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تفتان میں شیعہ زائرین پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6871 تاریخ اشاعت : 2014/06/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عید بعثت کی مناسبت سے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات میں اسلامی بیداری کو ناقابل شکست بتاتے ہوئے امت واحدہ کی تشکیل پر تاکید کی اور کہا: مسلمانوں میں اسلامی تشخص کا احساس اور پرچم اسلامی کی سربلندی مزید قوی اور مضبوط ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 6824 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
امریکی وزیر دفاع:
رسا نیوز ایجنسی - امریکی وزیر دفاع نے «پیبیاس» چائنل سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امریکا کوشش میں ہے کہ ایران کے جوہری معاملہ کے حل کے بعد بیلیسٹک میزائل اور استقامتی گروہ سے حمایتوں جیسے معاملہ کو مورد بحث قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 6811 تاریخ اشاعت : 2014/05/24
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلام ایران نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں آبادی کی پالیسیوں کے متناسب جامع منصوبہ بندیوں پر زور دیتے ہوئے قومی اقتدار، پیشرفت اور آبادی کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کی اہمیت پر تاکید کی اور کہا: شادی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے ، سہولیات فراہم کرنے اور خاندان کی تشکیل اور صالح و کارآمد نسل کی تربیت کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6807 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح سیکا کے چوتھے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے شنگھائی روانہ ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6803 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر صوبہ ایلام کے علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایران ی جوانوں کا عام اور دینی معیار ، معنویت اور قومیت سے محبت پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6760 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
آیت الله نوری همدانی نے شیعہ دینی طالبات سے خطاب میں؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوبہ مشرقی آذربائجان کی شیعہ دینی طالبات سے ملاقات میں کہا: آپ نے بزرگ علماء کی راہ میں قدم رکھا ہے لھذا کوشش و جدیت کیساتھ اس راہ میں ثابت قدم رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6757 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
رسا نیوز ایجنسی – یوم ولادت مولائے متقیان حضرت امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے موقع پر صوبہ ایلام کے ہزاروں لوگوں نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6756 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم مسلمان ہونے کے ناطے ہرگز بڑے پیمانہ پر تباہی مچانے والے اور قتل عام کرنے والے اسلحہ بنانے کے درپہ نہیں ہیں کہا: ہم ہرگز ایٹمی یا کمیکل اسلحہ نہیں بنا سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6729 تاریخ اشاعت : 2014/05/06
ڈاکٹرحسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران ی صدر جمھوریہ ڈاکٹرحسن روحانی نے پاکستانی وزارت خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز اور نیکاراگوئے کے وزیر خارجہ ساموئل سانٹوز لوپز سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6708 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے تنظیم کی جانے والی حالیہ قرار داد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: بیرونی طاقتیں ایران کے داخلی مسائل میں مداخلت سے باز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6579 تاریخ اشاعت : 2014/04/04