ایران - صفحه 122

ٹیگس - ایران
رسا نیوز ایجنسی – دنیا بھر کے مسلمانوں نے قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے یوم القدس منایا ۔
خبر کا کوڈ: 5747    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

پورے ایران میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب پورے ایران کے مومنین نے پہلی شب قدر اعمال انجام دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5717    تاریخ اشاعت : 2013/07/28

پورے ایران میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب پورے ایران کے مومنین نے پہلی شب قدر اعمال انجام دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5717    تاریخ اشاعت : 2013/07/28

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے امریکہ اور بعض عرب ملکوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے ہاتھوں حضرت زینب علیھاالسلام کے روضہ مقدس پر حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5674    تاریخ اشاعت : 2013/07/20

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے امریکہ اور بعض عرب ملکوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے ہاتھوں حضرت زینب علیھاالسلام کے روضہ مقدس پر حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5674    تاریخ اشاعت : 2013/07/20

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مصر میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصری عوام سے باہمی اتحاد کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 5580    تاریخ اشاعت : 2013/06/26

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مصر میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصری عوام سے باہمی اتحاد کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 5580    تاریخ اشاعت : 2013/06/26

رسا نیوز ایجنسی - ایران کے نئے منتخب صدر جمھوریہ حجت الاسلام حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 5548    تاریخ اشاعت : 2013/06/17

پورے جوش و خروش کیساتھ؛
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی ووٹینگ کا سلسلہ اج صبح 8 بجے سے اغاز ہوا، عوام قبل از وقت ووٹینگ بوتھ پر موجود تھی ۔
خبر کا کوڈ: 5534    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

قطیف سعودیہ کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - قطیف سعودیہ کے امام جمعہ نے تاکید کی: اسلامی ممالک ایران کی طرح استقلال اور اپنے قدموں پر کھڑے ہوکر اور سامراجیت کے پنجے سے ازادی پاکر دنیا کی بڑی طاقت بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 5508    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کی مشکلات، جنگ، قتل عام اور خون و خونریزی کی بنیاد بغیر ایمان کا علم جانا اور کہا : اقتصادی پابندیوں کے دور میں اسلامی جمھوریہ ایران کی ترقی لائق تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5455    تاریخ اشاعت : 2013/05/27

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران بدھ کے دن شام کے سلسلہ میں بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5441    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان قومی گفتگو کو شام کے بحران کی راہ حل قرار دیتے ہوئے کہا: ایران ھرگز ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5424    تاریخ اشاعت : 2013/05/22

آیت ‌الله بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – شھر قم کے امام جمعہ آیت ‌الله بوشهری نے شام مخالف دھشت گردوں کے ہاتھوں صحابی رسول کی توھین کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام پراسرائیلی حملہ کا مقصد دھشتگردوں کی تجدید قوای بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5371    تاریخ اشاعت : 2013/05/11

احمدی نژاد:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ نے تاکید کی: آنے والے انتخابات میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت، دشمن کی کمر توڑ دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5306    تاریخ اشاعت : 2013/04/22

رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے وزیراعظم نے ایران اور پاکستان میں کل آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد اور ان کے اہلخانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5291    تاریخ اشاعت : 2013/04/17

صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی – ایران ی صدر جمھوریہ نے بیان کیا: عوام پر اعتماد ضروری ہے ، عوام کو میدان میں اتارا جائے اور سبھی کے لئے موقع فراھم کیا جائے کیوں کہ گذشتہ برسوں میں مخلتف میدانوں میں ملک کی ترقی فقط عوام کے اعتماد اور ھر میدان میں ان کی موجودگی کا ثمرہ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5281    تاریخ اشاعت : 2013/04/13

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے صلح آمیز ایٹمی توانائی کو ایران کا مسلمہ حق بتاتے ہوئے اس میں پیچھے قدم ہٹانے ناممکن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5271    تاریخ اشاعت : 2013/04/10

ایرانی صدر جمھوریہ کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - ایران ی صدر جمھوریہ نے جنگی بحری جہاز جماران 2 کو جو ایران ماھرین اور وزارت دفاع کی خلاقیت کی نشانی ہے سمندر میں اتارا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5237    تاریخ اشاعت : 2013/03/18

ایرانی گورنرنوں کو احمدی نژاد کی ھدایتیں:
رسا نیوزایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ نے ملک کے تمام گورنرنوں اور ذمہ داروں کو خدا کی راہ میں عوام کی خدمت کے موقع کو غنیمت بتاتے ہوئے مارکیٹ پر کنٹرول ، امانتداری ، الیکشن میں مکمل ایک دوسرے کا احترام اور قانون کی مراعات کی ھدایتیں دیں ۔
خبر کا کوڈ: 5235    تاریخ اشاعت : 2013/03/18