ٹیگس - ایران
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: استقامت و پائداری کا جذبہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے لئے باعث آبرو و اعتبار ہے۔
خبر کا کوڈ: 7537 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بسیج مستضعفین کی اعلی کونسل کے ارکان اور نمائندوں سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم مذاکرات کی مدت کی توسیع کے مخالف نہیں ہیں کہا: مذاکرات نتیجہ بخش نہ ہونے صورت میں امریکہ بڑے نقصان سے روبر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7532 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی- ایران ی حوزات علمیہ کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت ایران ، رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی پیروی میں ایک قدم بھی اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی کہا: مذاکراتی ٹیم کہ جو رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے مورد تائید ہیں، مغربی ممالک کے ساتھ فرضی معاملات سے گزیر کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7479 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی مظالم ایک اور تحریک انتفاضہ کا سبب ہوںے گے ہیں کہا: ملت ایران اپنے ایٹمی حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 7478 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا: کشتی بناتے وقت لوگ حضرت نوح(ع) کا مزاق اڑا رہے تھے مگر جب الھی عذاب آیا تو تمام گناہگار ڈوب گئے اور فقط خدا کے اطاعت گزار بندوں کو ہی نجات ملی ۔
خبر کا کوڈ: 7473 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
رھبر انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبرانقلاب اسلامی ایران نے ڈاکٹر محمد سرفراز کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا سربراہ معین فرمایا ۔
خبر کا کوڈ: 7457 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی عرب میں عزاداران امام حسین (ع) پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7444 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رواں برس حج کے اہلکاروں اور حکام کے ساتھ ملاقات میں حج کی کارکردگی مزید بہتر بنانے یعنی انقلابی نگاہ کے پیش نظر حجاج کی فکری ضروریات کو پورا کرنے پر تاکید کی اور کہا: ایران اور عالم اسلام کے درمیان دشمن کی دیوار کشی کے مقابلے میں حج بہترین فرصت ہے۔
خبر کا کوڈ: 7420 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
رسا نیوز ایجنسی - ہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7352 تاریخ اشاعت : 2014/10/11
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7346 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
حزب الله لبنان کی شریعت کونسل کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد یزبک نے اسلامی جمھوریہ ایران کی جانب سے لبنانی فوج کو اسلحہ کی امداد کو اہمیت کی حامل جانا اور ایران کا شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7336 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
حجت الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی مذاکرات میں ہماری باتیں وہی گذشتہ باتیں ہیں ، ہم نے پورے اقتدار و پوری طاقت کے ساتھ نارہ لگایا کہ ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے کہا: مذاکرات ہمارے منطقی ہونے اور مذاکرات سے خوف زدہ نہ ہونے کی نشانی ہے تاکہ دنیا جان لے کہ ہمارے پاس کہنے کے لئے باتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7304 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
نیویارک روانہ ہونے سے قبل :
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 7288 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
خبر کا کوڈ: 7276 تاریخ اشاعت : 2014/09/21
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران مکمل صحت یابی کے بعد ہاسپیٹل سے ڈیسچارج ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7255 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
آیت الله موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آزادی و جمہوریت اور انسانی حقوق کے جھوٹے نعرے امریکہ اور مغربی طاقتوں کی رسوائی کا سبب ہے کہا: ایران غالب اور امریکہ مغلوب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7250 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
ڈاکٹر لاریجانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آج فلسطین کانفرنس میں کہا: ایران ، عالم اسلام میں اتحاد و برادری اور اسلامی بیداری کا خواہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7238 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7221 تاریخ اشاعت : 2014/09/04
ایرانی صدر جمھوریہ نے یوم صنعت دفاعی کے موقع پر:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تھران میں یوم صنعت دفاعی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: دھشت گردی اور انتہا پسندی فقط علاقائی نہیں بلکہ ایک عالمی چلینج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7175 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
رسا نیوز ایجنسی - شھر شیراز کے علماء میں سے آیت الله نعمت الله ادیب لاری، گذشتہ روز شیراز کے شهید فقیهی ہاسپیٹل میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
خبر کا کوڈ: 7152 تاریخ اشاعت : 2014/08/18