ٹیگس - ایران
آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے 1+5 کو اپنے معاہدے پر پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: غرب اگر اسلامی جمھوریہ ایران کو اپنے عھد و پیمان پر باقی رکھنا چاہتا ہے تو ھرگز عھد شکنی نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7995 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
ڈاکٹرحسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے قومی چینل پر براہ راست قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا پر ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ایران ی قوم کو دھمکیوں اور پابندیوں سے ہرگز زبردستی اپنے مطالبات منوانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7994 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لوزان میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پزیر ہوا جس کے بعد لوزان یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کے ذریعہ ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 7988 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے گمراہ فرقوں کی سرگرمیوں کی بنیاد جہالت بتاتے ہوئے کہا: بعض افراد عوام کی جہالت اور ان کی نادانی سے سوء استفادہ کرتے ہوئے انہیں حق سے دور کردیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7858 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے آج قم کی عوام کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا: ایران ی عوام اپنی سائنسی پیشرفت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی اور ترقی و پیشرفت کا اپنا راستہ جاری رکھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7849 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
آیت الله فیاض :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف عراق کے ایک مرجع کرام نے ایران کی طاقت کو شیعوں کے لئے فخر کا باعث جانا ہے اور روز بہ روز اس کی ترقی و کامیابی کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7826 تاریخ اشاعت : 2015/02/19
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی کہا: اگر معاشرہ لوگوں کی اچھائیاں بیان کرے تو محبتوں میں اضافہ ہوگا اور کامیابیاں نصیب ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 7822 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
آیت اللہ محمد حسن اختری:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع جہانی اہل بیت کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا: ایران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7776 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
آیت الله جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے ایران ی عوام کو انقلاب اسلامی کا حامی بتاتے ہوئے کہا: ہماری مشکلات کا حل امریکا سے رابطہ میں پوشیدہ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7745 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 19 دی 1357 ھجری شمسی بمطابق 9 جنوری 1979کے قیام کی سالگرد کے موقع پر شھر قم کی ھزاروں سے عوام سے ملاقات میں کہا: ایران ی عوام کے درمیان اختلافات پھیلانا قومی مفادات اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7666 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اقتصادیات سے متعلق تہران میں ہونے والے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: موجودہ دور کو معاشی میدان میں مقابلوں کا دور ہے اور انحصار اور اجارہ داری کے ذریعے کسی بھی ملک کی معاشی ترقی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7650 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے 9 دی (30 دسمبر2009) کے واقعہ کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ملت ایران کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7636 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے 9 دی (30 دسمبر2009) کے واقعہ کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ملت ایران کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7635 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
آیت الله جوادی آملی کی وزارت خارجہ کے ذمہ داروں سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: دیگر ممالک سے رابطہ میں دوسروں کے حقوق کو محترم شمار کریں مگر اپنے اقداروں سے ھرگز پیچھے نہ ہٹیں، ہم اگر عاقلانہ زندگی بسر کریں اور غیر مستدل باتوں کے بیان سے پرھیز کریں تو عالمی رابطے میں بہتری کے شاھد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7634 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
عراقی سیکورٹی کے ماہر:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی سیکورٹی کے ماہر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مراجع کرام کی پیروی ، حکومت کی حمایت اور اتحاد و یکجہتی کیساتھ ہم ملک سے دھشت گردوں کے صفائے میں مصروف رہیں گے کہا: داعش کے سلسلہ میں امریکا اور ترکی نے منافقانہ پالیسیاں اپنائی تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 7613 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
سڈنی میں ایک کیفے میں یرغمال بنائے جانے کے واقعہ کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آسٹریلیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر سڈنی میں ایک کیفے میں یرغمال بنائے جانے کے واقعہ کی ایران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7589 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ مرجع وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 1+5 اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بھی ہم اپنے قدموں پر کھڑے رہیں گے کہا: ہم دین، ایمان ، قدرت ، شجاعت اور با ایمان جوانوں کی طاقت کے بھروسے اپنے پیروں پر کھڑے رہیں گے اور اپنی کامیابی کے راستہ ڈھونڈ نکالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7557 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی کے جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کی عوام سے خطاب میں عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران خطے اور پوری دنیا کی ترقی میں موثر کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7548 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7540 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7539 تاریخ اشاعت : 2014/12/01