ایران - صفحه 113

ٹیگس - ایران
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران پولیس فورس کے کمانڈروں اور اعلی افسروں سے ملاقات میں معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422249    تاریخ اشاعت : 2016/05/08

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(۱)؛
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب صدر نے امام خمینی کی قیادت میں ایران میں برپا ہونے والے انقلاب اسلامی کے اھداف کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران کا مقصد عالمی سامراجیت و امریکہ و اسرائیل کے مقابل اسلام کا غلبہ و اس کی سرفرازی کا اثبات تھا۔
خبر کا کوڈ: 422248    تاریخ اشاعت : 2016/05/02

خبر کا کوڈ: 422238    تاریخ اشاعت : 2016/04/26

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے اپنی ہفتے وار پریس کانفرنس میں یہ کہتے ہوئے کہ ستر ٹن بھاری پانی عالمی منڈی میں فروخت ہوگا کہا: جامع ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ ایکشن پلان میں ایران کے اس حق کو سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422233    تاریخ اشاعت : 2016/04/26

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی جمھوریہ ایران دھشت گردی سے مقابلے میں پیش پیش ہے کہا: سعودیہ شدت پسندی ، قتل و خونریزی اور تکفیریت کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422227    تاریخ اشاعت : 2016/04/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران کے خلاف ہونے والے دشمن کے پروپگنڈے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایران ی قوم کو ایٹمی میدان میں ایک عظیم اور تاریخ ساز کامیابی حاصل ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 9288    تاریخ اشاعت : 2016/04/20

ایرانی حکام کی ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں،
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران صدر مملکت اور وزیر خارجہ نے گذشتہ روز ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کیلئے اہم و سود مند جانا ۔
خبر کا کوڈ: 9279    تاریخ اشاعت : 2016/04/18

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ملیٹری ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت پڑوسی اور اسلامی ملکوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ اپنے قومی اور ملکی مفادات کے دفاع کے سلسلے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9278    تاریخ اشاعت : 2016/04/18

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی جمھوریہ ایران دھشت گردی سے مقابلے میں پیش پیش ہے کہا: سعودیہ شدت پسندی ، قتل و خونریزی اور تکفیریت کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9259    تاریخ اشاعت : 2016/04/13

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے 12 فروردین مطابق 31 مئی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: 31 مئی ایران میں جمہوریت اور اسلام کے متجلی ہونے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 9206    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور کی علی مسجد میں ہونے والے جمعہ کے خطبہ میں، گذشتہ ہفتے ہونیوالے ایران ی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: ایران میں اصلاح پسندوں کو نہیں انقلاب دوستوں کو کامیابی ملی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9140    تاریخ اشاعت : 2016/03/05

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا : شام کے مذاکرات میں ایران کا کردار تعمیری و قابل تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9133    تاریخ اشاعت : 2016/03/03

ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن میں ایران ی عوام کی بھرپور شرکت پر ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9123    تاریخ اشاعت : 2016/02/29

ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی - ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا اور علاقائی مسائل طاقت کے بل پر نہیں کے سیاست کے بل پر حل و فصل کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9105    تاریخ اشاعت : 2016/02/24

رہبر انقلاب نے آذربائیجان کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات میں آذربائیجانیوں کی سلامتی، ترقی اور پیشرفت کو ایران کے لئے انتہائی اہم بتاتے ہوئے کہا: اسلامی تعلیمات کی ترویج اور مذہبی شعائر کے احترام کو درپیش خطرات کے سدباب کے لئے عوامی حمایت کے حصول لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9103    تاریخ اشاعت : 2016/02/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے روس کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا: شام کا بحران سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9093    تاریخ اشاعت : 2016/02/22

ایران اور گھانا کے صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں؛
رسا نیوز ایجنسی - ڈاکٹر حسن روحانی اور جان درامانی ماہاما نے اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں کے ممالک کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دئے جانے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 9067    تاریخ اشاعت : 2016/02/15

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے انقلاب اسلام ایران کی سالگرہ کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا: تکفیری دہشت گردوں کی نابودی کے ساتھ علاقے میں امن قائم ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9054    تاریخ اشاعت : 2016/02/13

ایرانی صدر جمھوریہ کی؛
رسا نیوز ایجنسی - ایران ی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے عوام سے بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کے الیکشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 9051    تاریخ اشاعت : 2016/02/10

آج ۱۲ بہمن بمطابق یکم فروری سے؛
رسا نیوز ایجنسی - بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی تاریخی وطن واپسی کے روز اور عشرہ فجر کے آغاز پر آج ۱۲ بہمن مطابق یکم فروری کو سارے ایران میں جشن و سرور کا سماں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9015    تاریخ اشاعت : 2016/02/01