ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424045 تاریخ اشاعت : 2016/10/25

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے شہر اراک میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا کے ساتھ تعمیری تعاون اصول کی حفاظت کے ساتھ ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 424029 تاریخ اشاعت : 2016/10/24

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : اسلامی نظام کو اپنے عظیم اہداف کی تکمیل کے لئے شجاع، مومن، تعلیم یافتہ، موجد، پیش پیش رہنے والی، خود اعتمادی کے جذبے سے سرشار، غیور اور جوش و جذبے سے آراستہ نوجوان نسل کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424008 تاریخ اشاعت : 2016/10/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 424001 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور لاطینی امریکا کے ملکوں منجملہ ایران اور ونزوئلا کے درمیان تعلقات کی توسیع پر زودیا ہے .
خبر کا کوڈ: 423999 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

ایرانی وزیر داخلہ:
ایران ی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع سراوان شہر کے قبیلوں کے سرداروں اور بزرگوں کے درمیان کہا کہ ایران میں امن و سیکورٹی ، شیعہ سنی اتحاد کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423996 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد عوام اور معاشرے کی خدمت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423992 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

ڈاکٹر ولایتی:
عالمی اسلامی بیداری کونسل کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ خطے میں اسلامی بیداری کی پشت پناہی کرنے والی اسلامی استقامت نے پچھلے چند برس کے دوران زبردست کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423991 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرکوک میں مجلس عزا پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423990 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع وقت نے کمانڈر جنرل غلام رضا جلالی سے ملاقات میں کہا: انسان کی دعا میں بہت اثر ہے لھذا جب کسی کے کام میں کوئی عیب دیکھیں تو بد دعا نہ کریں بلکہ ایک دوسرے کی کامیابی کی دعا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423989 تاریخ اشاعت : 2016/10/22