جرمن

ٹیگس - جرمن
یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442625    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

جرمن ی نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۵ داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442518    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

جرمن ی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
خبر کا کوڈ: 442453    تاریخ اشاعت : 2020/04/06

جرمن ی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمانوں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 442139    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

مونسٹر یونیورسٹی میں کانفرنس اسی مہینے میں منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441570    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441544    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی: الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل ہے کہ جس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441352    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

الازھر نے جرمن ی میں توہین قرآن کی شدید مذمت کرتے ہویے کہا ہے کہ اس سے شدت پسندی میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440861    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

اسلامی سینٹر جرمن کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی میں علمی نشست میں بیان کیا؛
جرمن کے آخن شہر کے اسلامی سینٹر کے سربراہ نے کہا : صیہونی و اسلام دشمن میڈیہ نے یورپ میں عام لوگوں کے ذہن میں اسلام کے خلاف غلط تاثرات ڈال رکھا ہے مگر پڑھے لکھے لوگ دشمن کی اس سازش سے با خبر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439659    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

روسی صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 436912    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

نیٹو کے سربراہی اجلاس؛
برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمن ی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436582    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

کوربین:
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436368    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

جرمن ی کے نئے وزیر خارجہ نے اپنا منصب سنبھالنے کے کچھ ہی دیر بعد فرانسیسی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435345    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

جرمن ی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435325    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

جرمن ی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435229    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

جرمن ی کی ایک عدالت نے مقامی مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434907    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

جرمن کے تازہ مسلمان :
جرمن ی سے تعلق رکھنے والے ایک محقق نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین مبین اسلام کو قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 434838    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

جرمن وزیر خارجہ زیگمار گیبریل کے حالیہ بیان اور سعودی عرب کے اس پر ردعمل کے نتیجے میں جرمن ی اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431869    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک سعودی اقدامات اور مہم جوئی پر خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431851    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

جرمن ی کے ایوان زیریں نے اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427787    تاریخ اشاعت : 2017/04/28