Tags - جوہری توانائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں۔
News ID: 441555    Publish Date : 2019/11/04

بہروز کمالوندی :
یران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا کہ اگر یوریی فریقین چاہتے ہیں کہ ایران اپنی یورونیم کو جوہری معاہدے کے مقررہ مقدار کے مطابق افزودہ کرے ان کو ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے مناسب اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
News ID: 440421    Publish Date : 2019/05/20

علی اکبر صالحی :
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم دوسرے فریق کے اقدامات کا نظارہ کرکے جذبات کے بغیر منطق کی مبنی پر فیصلہ کریں گے۔
News ID: 439841    Publish Date : 2019/02/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
News ID: 437164    Publish Date : 2018/09/17

علی اکبر صالحی:
ایران کے جوہری توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صرف دس ماہ کے اندر ملک میں یورینیم افزودگی کی سطح ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹو ورک یونٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
News ID: 436193    Publish Date : 2018/06/07

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
News ID: 435637    Publish Date : 2018/04/21

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
News ID: 435504    Publish Date : 2018/04/07

ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ :
علی اکبر صالحی نے کہا : ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی اور معاہدے کے پابند نہیں ہیں ۔
News ID: 429709    Publish Date : 2017/08/29

سید عباس عراقچی نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے درمیان تعاون قابل اطمینان اور صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
News ID: 427720    Publish Date : 2017/04/25

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ مغربی فریق بھی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو یقنی بنائے۔
News ID: 427472    Publish Date : 2017/04/13

بہروز کمالوندی :
ایران کے جوہری توانائی ادارے کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا : مغربی ممالک ایران پر دہشتگردی کی حمایت، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جوہری ہتھیار تیار کرنے جیسے الزامات لگا رہے ہیں جبکہ وہ خود ایسے اقدامات کرکے متعدد بار عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا چکے ہیں۔
News ID: 426319    Publish Date : 2017/02/14

بہروز کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا : ایٹمی موضوع، اس جدید ٹیکنالوجی سے پرامن استفادے سے متعلق ایران اور علاقے کے ملکوں کے درمیان تعاون کا محور قرار پا سکتا ہے۔
News ID: 425328    Publish Date : 2016/12/27

قم کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت معصومہ کے روضہ مقدس کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی بھی شخص چاہے وہ کسی بھی مقام کا ہو اس کو حق حاصل نہیں ہے کہ ملک کی جوہری فوائد کے سلسلہ میں دشمنوں سے معاملہ کرے بیان کیا : جمہوری اسلامی ایران جانتا ہے کہ ان دشمنوں کے ساتھ مذاکرہ کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ملک و عوام کی مشکلات اس طرح کے مذاکرات سے حل نہیں ہونے والا ہے ۔
News ID: 6662    Publish Date : 2014/04/20

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجسنی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ کوئی طاقت ایران کو پر امن جوہری توانائی سے محروم نہیں کر سکتی ، اس سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کو قوم و سربراہوں کی مقاومت کا نتیجہ جانا ہے اور مذاکرہ کرنے والی ٹیم سے اپیل کی ہے اپنی بنیادی موقف پر ثابت قدم رکھیں ۔
News ID: 6212    Publish Date : 2013/12/12

آیت ‌الله حائری شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت ‌الله حائری شیرازی نے جوہری توانائی کے بہانے ایران پر مغربی پابندیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مغربی ممالک اور امریکا کا منشاء یہ ہے کہ ہم اسرائیل کو قانونی طور مان لیں مگر عوام سے یہ کہتے ہیں کہ ایران سے دشمنی کی بنیاد ایران کی جوہری سرگرمیاں ہیں ۔
News ID: 6004    Publish Date : 2013/09/30