محبوبہ مفتی

ٹیگس - محبوبہ مفتی
ھندوستانی حکومت نے کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440993    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

محبوبہ مفتی :
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ کشمیر کو سیاسی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنے کی خاطر اس کی خصوصی پوزیشن پر حملے کئے جارہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440170    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی :
محبوبہ مفتی نے کہا : گزشتہ ۳۰ برسوں میں مسئلہ کشمیر نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے، جموں و کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے سے معاملات مزید الجھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439854    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436674    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

محبوبہ مفتی :
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی نے کہا : ایسے نوجوانوں کی گھرو اپسی کی کوششیں کریں جنہوں نے جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431977    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

محبوبہ مفتی :
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وادی کو غیر یقینی صورتحال سے باہر نکالنے کے لئے مذاکرات کو واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428597    تاریخ اشاعت : 2017/06/18

محبوبہ مفتی:
ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کی خاتون وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ کسی شخص یا کسی بھی گروپ کو کشمیریت سے کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ یہ ہماری پہچان ہے اور ہم اپنی پہچان کو خراب نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 428074    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

محبوبہ مفتی نے آج نئی دہلی میں نریندر مودی سے ملاقات کر کے ریاست جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں کو دوبارہ تیز کرنے پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 424766    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

محبوبہ مفتی:
جموں کشمیر کی وزیراعلی نے کہا : اوڑی فوجی کیمپ پر حملے کا مقصد علاقے میں تشدد کا نیا ماحول اور جنگ جیسے حالات پیدا کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423345    تاریخ اشاعت : 2016/09/20

محبوبہ مفتی :
ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی نے کہا : علیحدگی پسند قیادت کو بھی ایک قدم آگے بڑھنا ہوگا اور مرکزی حکومت کو بھی وادی میں جاری بے چینی کو ختم کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 423024    تاریخ اشاعت : 2016/09/04

محبوبہ مفتی:
کشمیر کی وزیراعلٰی نے تاکید کرتے ہوئے کہا : کشمیر مسئلہ کے حل کے لئے امن اور مذاکرات واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422940    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

دو مہینہ ہونے کو ہیں مگر ابھی بھی کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ ہیں بے گناہ جوانوں کی گرفتاری میں تیزی آ چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422881    تاریخ اشاعت : 2016/08/28

محبوبہ مفتی:
کشمیر کی وزیراعلٰی نے اپنی تقریر میں تاکید کرتے ہوئے کہا : جموں و کشمیر کی آبادی کا بہت بڑا حصہ مسئلے کا پُر امن حل چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422840    تاریخ اشاعت : 2016/08/26

محبوبہ مفتی:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل بھی کرفیو کے باجود پرتشدد مظاہرے جاری رہے اور ہندوستان کے یوم آزادی کی تقریب سری نگر میں انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422641    تاریخ اشاعت : 2016/08/16