Tags - جموں و کشمیر
علامہ محمد امین شہیدی:
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ 5 فروری 1990ء کو شروع ہونیوالی کشمیری عوام کی تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ھندوستانی حکومت نے مختلف ہتھکنڈے آزمائے، لیکن یہ تحریک آج بھی اسی ولولے کیساتھ جاری ہے اور عوام کے جذبہ حریت کے سامنے بےبس ہے۔
News ID: 442060    Publish Date : 2020/02/05

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
News ID: 441008    Publish Date : 2019/08/08

میرواعظ عمر فاروق :
موں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں دھونس دباؤ اور طاقت کی پالیسی اختیار کرنے کے بجائے مفاہمانہ طرز سیاست اختیار کرے۔
News ID: 440856    Publish Date : 2019/07/21

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی :
محبوبہ مفتی نے کہا : گزشتہ ۳۰ برسوں میں مسئلہ کشمیر نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے، جموں و کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے سے معاملات مزید الجھیں گے۔
News ID: 439854    Publish Date : 2019/02/26

سید علی شاہ گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ برصغیر میں پائیدار امن اور خوشحالی کی واحد ضمانت مسئلہ کشمیر کا عوامی امنگوں کے مطابق حل نکالے جانے میں مضمر ہے۔
News ID: 435719    Publish Date : 2018/04/27

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کابل میں شیعہ برادری کے ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 432449    Publish Date : 2017/12/29

سید علی گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : ایک طرف ہماری قوم کو خاک وخون میں نہلایا جارہا ہے اور دوسری طرف قائدین کو بند کرکے ماتم کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔
News ID: 432350    Publish Date : 2017/12/21

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ؛
ائمہ جمعہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اسلام کے انسانیت ساز پیغام کی عمل آوری کے لئے عوام کو متوجہ کرنے کت لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
News ID: 428260    Publish Date : 2017/05/27

سید علی گیلانی:
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : وہ ہمارے قوم کا ہیرو ہے اور اس نے اپنی زندگی کشمیری قوم اور ان کی آزادی کے لیے قربان کی ہے برابر اسی طرح جس طرح ہندوستان کے لوگوں نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کرنے کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔
News ID: 422510    Publish Date : 2016/07/17

جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام آج سرینگر ھندوستان میں وحدت کانفرنس کا انعقاد ہوگا ۔
News ID: 6339    Publish Date : 2014/01/18