ٹیگس - سید ناصر عباس شیرازی
سید ناصر عباس شیرازی:
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو لاؤ ہمیں عدالتوں میں پیش کرو ۔
خبر کا کوڈ: 437644 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
سید ناصر عباس شیرازی:
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو لاؤ ہمیں عدالتوں میں پیش کرو ۔
خبر کا کوڈ: 437644 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436009 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
سید ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں امن و امان نہ ہونا جہاں صوبائی حکومت کی ناکامی ہے وہیں یہ تحریک انصاف کی قیادت کی بھی ناکامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435824 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
ناصر شیرازی نے لاہور ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ بار، ایم ڈبلیو ایم، وکلا برادری، صحافی برادری سمیت ان کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 432094 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا نے ناصر شیرازی کی مزاج پرسی کی اور اغواء کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔ ذرائع کے مطابق ناصر شیرازی نے انہیں اغواء کرنیوالوں کے حوالے سے مفصل آگاہ کیا کہ وہ انہیں نہیں جانتے کہ وہ کون لوگ تھے۔ صاحبزادہ حامد رضا کے مطابق ناصر شیرازی کو علم نہیں ہو سکا کہ انہیں اغواء کرنیوالے کون لوگ تھے۔
خبر کا کوڈ: 432073 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر عباس شیرازی کو نامعلوم مقام سے رہا کیا گیا اور اغواء کرنیوالوں نے ناصر عباس شیرازی کے بھائی فخر شیرازی کو فون کیا کہ ناصر شیرازی سے فون کروایا کہ اس جگہ سے انہیں آ کر لے جائیں۔ فخر شیرازی بتائی گئی جگہ پر پہنچے تو ناصر شیرازی وہاں موجود تھے۔ فخر شیرازی انہیں اپنے ساتھ لے کر لاہور میں واقع گھر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432072 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
جسٹس قاضی محمد امین احمد :
لاہور ہائیکورٹ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کے اغواء کیس کی سماعت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 432010 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
جبری گمشدگیوں کے اور بھی بہت سے واقعات میں ایک اہم واقعہ ایڈووکیٹ ناصر عباس شیرازی کے جبری اغواء کا ہے، جسکو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔ ہائیکورٹ بھی انکی بازیابی کیلئے قاصر نظر آتی ہے۔ ناصر شیرازی کی بازیابی کیلئے ملک کے گوش و کنار میں احتجاج کیا گیا، تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کیجانب سے انکی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔ میڈیا پر بھی صدائے احتجاج بلند کی گئی، لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا دہشتگردی کیساتھ ہمیں ریاستی جبر کا شکار بنایا جا رہا ہے، درجنوں شیعہ جوانوں کو جبری طور پر اغواء کیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431865 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی جبری گمشدگی ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے منہ پر طمانچہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431727 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
جسٹس قاضی محمد امین احمد بازیابی کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے لاہور پولیس کو ناصرعباس شیرازی کو آج پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ علی عباس نے اپنے بھائی ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 431717 تاریخ اشاعت : 2017/11/08
پاکستان کے شیعہ قائدین:
سابق مرکزی صدر آئی ایس او اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان سید ناصر عباس شیرازی کے اغواء یا جبری گمشدگی کیخلاف سرگودہا میں احتجاج کیا گیا، مقررین نے کہا کہ اس واقعہ میں وزیراعلٰی پنجاب اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا ہاتھ ہے، دونوں کیخلاف مقدمہ درج کروایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 431671 تاریخ اشاعت : 2017/11/04
حجت الاسلام اقتدار نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : وزیراعلٰی پنجاب اس وقت قاتل اعلی بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431641 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : موجودہ وزیر اعظم نواز شریف اب کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتے کے وہ اب بھی وزارت عظمی کے عہدہ پر فائز رہیں۔
خبر کا کوڈ: 429136 تاریخ اشاعت : 2017/07/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : موجودہ وزیر اعظم نواز شریف اب کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتے کے وہ اب بھی وزارت عظمی کے عہدہ پر فائز رہیں۔
خبر کا کوڈ: 429136 تاریخ اشاعت : 2017/07/23
سید ناصر شیرازی :
مختلف وفود سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عوام کے منتخب نمائندے مسلکی تعصب کا شکار ہوئے بغیر کام کر کے ہی ملک و قوم کی حقیقی خدمت کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں بسنے والے ہر فرد کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ مسلک یا مذہب کو بنیاد بنا کر کسی کی بھی توہین کو شرپسندی کے سوا کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 427002 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔
خبر کا کوڈ: 426542 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
مجلس وحدت مسلمین نےحکومت پاکستان سے زائرین کربلا کی مشکلات و مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424411 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
مجلس وحدت مسلمین نےحکومت پاکستان سے زائرین کربلا کی مشکلات و مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424411 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
سید ناصر عباس شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : آئی ایس او ایک ایسی تنظیم ہے جس نے پاکستان کو بہترین دماغ فراہم کئے ۔
خبر کا کوڈ: 422997 تاریخ اشاعت : 2016/09/03