Tags - قرآن کریم
آیت‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم خداوند عالم کی طرف سے ایک سلطان اور ترجمان ہے بیان کیا : اس ترجمان کی باتوں کو سننا ضروری ہے ، قرآن کریم خداوند عالم کا ترجمان ہے ، صرف ظاہر کلمات سے قرآن نہیں سمجھا جا سکتا ہے ، جس نے اسے سنا ہے وہ سمجھ سکتا ہے کہ کس طرح بات کی گئی ہے اور اس کے نزول و معنی کیا ہے ۔
News ID: 9022    Publish Date : 2016/02/02

حضرت آیت ‏الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‏الله علوی گرگانی نے بیان کیا : پوری تاریخ میں علماء نے لوگوں کو خداوند عالم ، قرآن کریم ، انبیا اور اولیاء کی طرف دعوت دی ہے اور اپنی طرف سے کچھ بیان نہیں کرتے ہیں اور اگر انسان علماء و دانشمندوں کی پیروی کرے نگے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہونگے اور ہمیشہ کامیابی حاصل کرے نگے ۔
News ID: 8080    Publish Date : 2015/04/26

آیت ‌الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے کہا : حوزات علمیہ جتنا زیادہ قرآن کی شناخت پر قائم رہے گا اسی کے مطابق اس کے برکات میں اضافہ ہونگے ، ہم لوگوں کی بنیادی قانون قرآن کریم ہے اس کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے ، فقہ و اصول اپنی جگہ پر اور قرآن بھی اپنے خاص مقام پر ہے ۔
News ID: 7668    Publish Date : 2015/01/08

ھندوستان:
رسا نیوز ایجنسی – اکیڈیمی آف آرٹ اور کلچر اینڈ لینگویجز کی طرف سے کشمیر ہندوستان میں قرآنِ کریم کے نادر و نایاب مخطوطات اور خطاطی کے نادر شاہپاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
News ID: 7050    Publish Date : 2014/07/23

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جب انسان خود کو نہیں دیکھے اس وقت وہ خدا کے فیض کو دیکھتا ہے اور یہ وہی ایمان ہے لیکن اس کا لازمہ یہ ہے کہ اصول دین پر ایمان لائے اور فروع دین پر عمل کرے ۔ تب یہ مومن اخلاق الہی کا متخلق ہوتا ہے اور اس وقت خود اور سماج دونوں کے لئے نجات کا سبب ہوتا ہے ۔
News ID: 6213    Publish Date : 2013/12/12

رسا نیوزایجنسی - فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے صہیونیوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی اور مسجدالاقصی میں طلباء پر حملے کی سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 5189    Publish Date : 2013/03/04