قرآن کریم - صفحه 2

ٹیگس - قرآن کریم
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435969    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

حضرت آیت اللہ خامنہ ای:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بدقسمتی سے آج اسلامی ممالک قرآنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں بالخصوص وہ کافروں کے تسلط کا بھی سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435705    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

قرآ‏ن کریم کے عالمی مقابلوں کے اختتام پر جاری ہونے ہونے والے بیان میں قرآن کی وحدت آفریں رسی کو مضبوطی سے تھامنے پر زور دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435701    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ قران کریم اور پیغمبر اکرم (ص) ہدایت کے چراغ ہیں بیان کیا : قرآن کریم حکمت پیامبر(ص) دین اسلام اور رسول خاتم النبین (ص) کی رسالت کی حقانیت کی مستحکم دلیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435594    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

پیر حمید الدین سیالوی :
پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ ۷ روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے، ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434719    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

حجت الاسلام والمسلمین حسین انصاریان :
حجت الاسلام والمسلمین حسین انصاریان نے قرآن کریم ، روایات اور شیعہ علماء کے آثار کو تشیع کا سب سے اہم تحقیقی و علمی ورثہ میں بیان کیا ہے کہ اس کی وجہ سے دشمن میں تشویش و خوف پایا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432444    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے قرآن کریم پر تمام مسلمانوں کو عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے دنیا کی مشکلات کی بنیادی وجہ الہی کتاب قرآن کریم کے احکامات پر عمل نہ کرنا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432117    تاریخ اشاعت : 2017/12/05

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ بیت المال سے عربوں کھٹالا اور چوری سے نجات کا واحد راستہ قرآن کریم ہے بیان کیا : بیت المال کی حفاظت و نگہداری اور سماجی برائی سے نجات کا واحد راستہ قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کی پیروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431797    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

آیت‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎الله جوادی نے قرآن کریم میں تدبر کے معنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : انسان کو اپنی حاصل کردہ علم کو قرآن کے مقابلہ میں نہیں لانا چاہیئے ، بلکہ جو درس حاصل کی ہے اس کے ذریعہ قلب کو وسعت عطا کرنے اور سننے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں استفادہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430418    تاریخ اشاعت : 2017/10/17

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم ایک مدون و مرتب شدہ قانون ہے اور انسانی زندگی کو منظم کرنے والا ہے کہا : قرآن تمام فکری و روحی و ذہنی بیماری کا علاج کرتا ہے اور بہت سارے دردوں کا بھی معالجہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429382    تاریخ اشاعت : 2017/08/08

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم ایک مدون و مرتب شدہ قانون ہے اور انسانی زندگی کو منظم کرنے والا ہے کہا : قرآن تمام فکری و روحی و ذہنی بیماری کا علاج کرتا ہے اور بہت سارے دردوں کا بھی معالجہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429382    تاریخ اشاعت : 2017/08/08

آیت الله طباطبایی نژاد نے پیش کیا ؛
اصفہان کے امام جمعہ نے بیان کیا : ملک کی خارجہ پالیسی کے لئے قرآن کریم سے بہتر کوئی مشاور نہیں ہے ، خداوند عالم قرآن کریم میں ہم لوگوں سے تاکید کی ہے کہ شک نہ کرو کہ یہود و نصارا کبھی بھی تمہارے نہیں ہو سکے اور تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے مگر یہ کہ تم ان کی اطاعت کرو ۔
خبر کا کوڈ: 428986    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

آیت الله طباطبایی نژاد نے پیش کیا ؛
اصفہان کے امام جمعہ نے بیان کیا : ملک کی خارجہ پالیسی کے لئے قرآن کریم سے بہتر کوئی مشاور نہیں ہے ، خداوند عالم قرآن کریم میں ہم لوگوں سے تاکید کی ہے کہ شک نہ کرو کہ یہود و نصارا کبھی بھی تمہارے نہیں ہو سکے اور تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے مگر یہ کہ تم ان کی اطاعت کرو ۔
خبر کا کوڈ: 428986    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

حجت‌الاسلام‌ والمسلمین رفیعی نے بیان کیا ؛
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے مومن کی پانچ نمایا خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ایمان لفظ تنہا خاص و اہم معنی کا حامل نہیں ہے اس بنا پر ایمان متعلق کے ساتھ اپنی اصلی پہچان پیدا کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428623    تاریخ اشاعت : 2017/06/20

آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قرآن کریم کی دقیق تفسیر کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا : جو لوگ چاہتے ہیں اپنے عقیدہ کو ہر طرح سے ثابت کریں وہ غلط طریقے سے آیات کی شرح کرتے ہیں اور اس آسمانی عظیم کتاب کی آیتوں کی غلط تفسیر پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428529    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

حضرت آ‌یت الله سبحانی نے اظہار کیا : جیسا کہ تمام آیات «قرآن» پر صدق کرتا ہے اور اس کے بڑے حصے کو بھی قرآن کہتے ہیں ، اس وجہ سے کوئی مشکل نہیں ہے کہ قرآن کریم کے زیادہ تر حصے رمضان المبارک میں نازل ہوا اور باقی حصہ تدریجی نازل ہوا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 428493    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

آیت الله سبحانی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله سبحانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ صابرین کے لئے قرآن کریم کی بشارت ہے بیان کیا : صبر کے لئے تین مصداق مصائب و آفت میں استقامت ، گناہ کے مقابلہ استقامت اور اطاعت کا نام لیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428318    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس بیان کے ساتھ کہ اقلیت و اکثریت کسی بھی زمانہ میں حقانیت کی علامت نہیں رہی ہیں بیان کیا : کمی و زیادی کے معیار کے ذریعہ حق کو مشخص نہیں کیا جا سکتا ہے اور ایسا کرنا سراسر غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428285    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎لله جوادی آملی نے کہا : قرآن کریم میں ایسی آیتیں ہیں کہ جن کا سمجھنا خاص لوگوں کے لئے مشکل ہے ؛ لیکن اسی آیت کے مطالب و مقاصد واقعہ ، مثال ، حکایت اور اخلاقی مسائل و تبشیر و تنذیر کی صورت میں لوگوں تک پہوچایا گیا ہے ، قرآن کریم میں کوئی بھی ایسے مطالب نہیں ہیں کہ عام انسان کے لئے قابل فہم نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 427762    تاریخ اشاعت : 2017/04/27

قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلے تہران کی (عیدگاہ) مصلائے امام خمینی میں شروع ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 427610    تاریخ اشاعت : 2017/04/19