Tags - قائد ملت جعفریہ
آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپکاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری ،ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھاآپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھاآپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے .
News ID: 443536 Publish Date : 2020/08/23
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم المقدسہ، ایران میں نئے نمائندہ قائد و مدیر دفتر قائد کی جانب سے منتخب ہونیوالی نئی کابینہ کی حلف برداری کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 443456 Publish Date : 2020/08/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے میں عدم استحکام، اختلاف و فتنہ اور تباہی کا ذمہ دار استعمار ہے ۔
News ID: 441976 Publish Date : 2020/01/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کا استعمار امریکہ، اس کا بغل بچہ اسرائیل اور اس کے حواری ہیں۔
News ID: 441958 Publish Date : 2020/01/19
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا ہے کہ محرم الحرام میں کسی مجلس پر پابندی قابل قبول نہیں ہوگی یہ ہماری شہری آزادی کا مسئلہ ہے ۔
News ID: 441169 Publish Date : 2019/08/29
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ہمارے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے تجربات بہت تلخ ہیں اس لئے انہیں ضرور ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔
News ID: 440896 Publish Date : 2019/07/25
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں ۔
News ID: 440038 Publish Date : 2019/03/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی کے بعد کلایہ میں بم دھماکہ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر دہشتگردی کا رونما ہونا سنگین جرم کا ارتکاب ہے اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 437752 Publish Date : 2018/11/26
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان کہا کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تمنا و آرزو پوری قوم کی بالعموم اور پسے ہوئے طبقات کی باالخصوص ہے کیونکہ آئین جس نے نظام میں توازن برقرار رکھنا تھا وہ اس کو قائم رکھ سکا۔
News ID: 437662 Publish Date : 2018/11/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی سے اس ملک کے مشہور علماء کرام نے ملاقات کی ۔
News ID: 437365 Publish Date : 2018/10/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یمن میں انسانی المیہ کے حوالہ سے تحقیقات کو جاری رکھنے کی مخالفت میں دیا جانے والاووٹ مناسب اقدام نہیں۔
News ID: 437331 Publish Date : 2018/10/07
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے پہلے پالیسی خطاب میں ریاست مدینہ کا تذکرہ کیاگیا البتہ ریاست مدینہ ماڈل کیلئے میثاق مدینہ طرز کا معاہد بھی ناگزیر ہے ۔
News ID: 436935 Publish Date : 2018/08/21
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ میں خود عینی شاہد ہوںکہ کس طرح عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔
News ID: 436533 Publish Date : 2018/07/08
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ یمن کی حالیہ کشیدہ صورتحال میں مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔
News ID: 436394 Publish Date : 2018/06/26
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جاگیر دار‘ صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور اپنے وطن کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبریؑ سے حاصل کریں۔
News ID: 436065 Publish Date : 2018/05/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ علامہ اقبالؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا افسوس وہ آج تک شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکا ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنا نا ہوگی،۱۸ویں ترمیم کو چھیڑے بغیر یکساں نصاب تعلیم پر مرکز و صوبوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کےلئے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے ۔
News ID: 435656 Publish Date : 2018/04/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عاشورا حریت کی ایک تعبیر بن گیا اور جب بھی عاشورہ کا ذکر ہوتا ہے تو انسان کے ذہن میں امام حسینؑ کی لازوال قربانی کا نقش اجاگر ہوجا تا ہے ۔
News ID: 430185 Publish Date : 2017/10/01
روز غدیر تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی ولایت کے اعلان کے طورپر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔
News ID: 429883 Publish Date : 2017/09/10
علماء و عمائدین کچورا کی جانب سے جامع مسجد کچورا میں مرحوم مغفور قائد ملت جعفریہ علامہ سید محمد دہلوی کے برسی کا جلسے منعقد کیا گیا۔
News ID: 429590 Publish Date : 2017/08/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کی اور شھید گھرانوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
News ID: 427225 Publish Date : 2017/03/31