ٹیگس - قائد ملت جعفریہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اسلامی نظام حکومت کے نفاذ میں ملت اسلامیہ کے اتحاد و یکجہتی اور متقابل احترام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6970 تاریخ اشاعت : 2014/07/03
حجت الاسلام سید اشتیاق کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی - ۔ حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ(ع) پاکستان کے پرنسپل نے یہ کہتے ہوئے کہ وزارت داخلہ کی طرف سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو خطرات اور دہشت گردانہ حملہ سے آگاہ کرنا کافی نہیں کہا: حکومت، قائد ملت جعفریہ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 6930 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کربلا کی حفاظت میں موجود تمام رکاوٹوں کی دیواریں گرا دی جائیں گی کہا: عراقی مقدس مقامات کی حفاظت کیلئے ہم حکم مراجع کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6899 تاریخ اشاعت : 2014/06/17
یوم ولادت امام مہدی (عج) پر؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم ولادت حضرت امام مہدی (عج) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6889 تاریخ اشاعت : 2014/06/14
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سانحہ تفتان و کراچی کے پش نظر تاکید کی : زائرین کو زمینی راستہ کے بجائے ہوائی راستہ کی نصیحت انتظامیہ کے نااہلی کا بیانگر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6885 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ قاتلوں کو اگر تختہ دار پر نہ لٹکایا گیا تو ہمارے پاس تمام آپشن کھلے ہیں کہا: حکومتوں کے پاس اختیارات نہیں ہیں لھذا ہم جلد ملی حفاظتی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6861 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تین شعبان کی موقع پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: ذات امام حسین(ع) عالم انسانیت کیلئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6841 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
قائد ملت جعفریہ کی جے ایس او صدر سے ملاقات میں تاکید؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے عہدہ داروں سے ہونے والی ملاقات میں ملک و قوم کی بقاء میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6823 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ ھندوستان کو خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ہمسایہ ملک سے تعلقات بہتر ہوں مگر کشمیر فراموش نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6819 تاریخ اشاعت : 2014/05/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے حسن ابدال میں ایک ڈاکٹر ، ہنگو شہر میں 2 مختلف مکاتب فکر کے اساتذہ کی شہادت اور مانسہرہ میں مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا: انتہا پسند لشکروں اور قاتلوں کو شیلٹر فراہم کرنے کی بجائے قانونی کٹہرے میں لایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6755 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوسرے دن قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6696 تاریخ اشاعت : 2014/04/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے حکومت کی پیش کردہ قومی سلامتی دفاعی پالیسی کے قابل عمل جزیات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے کہا: پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جہاں اتحاد امت کا عملی نمونہ موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6517 تاریخ اشاعت : 2014/03/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اتحاد امہ سے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کا مقابلہ کیا جاسکتاہے کہا: شہادتوں کے باوجود داخلی استحکام کو مضبوط بنانے میں ملت جعفریہ پاکستان کا مکمل کردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6504 تاریخ اشاعت : 2014/03/08
پاکستان کے معروف اسکالر؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے پروفیسر تقی ہادی اور حماد رضا کی شہادت پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6476 تاریخ اشاعت : 2014/03/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نےاس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طالبان سے مذاکرات آئین کے دائرہ میں ہونے چاہیں کہا: انحراف کی صورت میں ملک کی بنیاد کمزور ہوجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6426 تاریخ اشاعت : 2014/02/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے تاکید کی: میرے جیتے جی پاکستان میں شیعت کے خلاف قانون سازی ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6425 تاریخ اشاعت : 2014/02/09
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا نذیرعمرانی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں کو فوری طور پر گرفتار کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6306 تاریخ اشاعت : 2014/01/08
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا نذیرعمرانی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں کو فوری طور پر گرفتار کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6306 تاریخ اشاعت : 2014/01/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدیداروں کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور بیان کیا : امید ہے نو منتخب صدر شہریار خان اور ان کی ٹیم آزادی صحافت ، حق ،سچ اور عوام حقوق کی آواز بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 6262 تاریخ اشاعت : 2013/12/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدیداروں کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور بیان کیا : امید ہے نو منتخب صدر شہریار خان اور ان کی ٹیم آزادی صحافت ، حق ،سچ اور عوام حقوق کی آواز بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 6262 تاریخ اشاعت : 2013/12/28