ٹیگس - قائد ملت جعفریہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عاشورا حریت کی ایک تعبیر بن گیا اور جب بھی عاشورہ کا ذکر ہوتا ہے تو انسان کے ذہن میں امام حسینؑ کی لازوال قربانی کا نقش اجاگر ہوجا تا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430185 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
روز غدیر تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی ولایت کے اعلان کے طورپر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429883 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
علماء و عمائدین کچورا کی جانب سے جامع مسجد کچورا میں مرحوم مغفور قائد ملت جعفریہ علامہ سید محمد دہلوی کے برسی کا جلسے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429590 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
علماء و عمائدین کچورا کی جانب سے جامع مسجد کچورا میں مرحوم مغفور قائد ملت جعفریہ علامہ سید محمد دہلوی کے برسی کا جلسے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429590 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کی اور شھید گھرانوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427225 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424595 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم جمھوریت پاکستان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: پاکستان کی تشکیل کو ۶۹ مکمل ہوگئے مگر جمہوریت اور قانون کی حکمرانی خواب ہی رہی ۔
خبر کا کوڈ: 422675 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے فیصل آباد میں فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اتحاد و ھمبستگی کی فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422572 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ النجف کے زیراہتمام کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان پاکستان میں منعقدہ دو روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مہذب قوموں کی صف میں خود کو لانے کیلئے علمی پیشرفت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9282 تاریخ اشاعت : 2016/04/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں سے مطالبہ کیا : ملک میں احتساب کے نام پر سیاست کی بجائے آئین و قانون کی روشنی میں سنجیدہ اقدامات کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9242 تاریخ اشاعت : 2016/04/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے دختر رسول اکرم(ص) حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: عصر حاضر میں عورت فقط تفریح، تعیش اور نفسانی خواہشات کے تسکین کا وسیلہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9165 تاریخ اشاعت : 2016/03/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر عبداللہ رضا سے ملاقات میں تاکید کی: طلبا تنظیم صرف مذہبی خدمت میں نہیں تعلیمی میدان میں بھی سرگرم عمل رہے ۔
خبر کا کوڈ: 9033 تاریخ اشاعت : 2016/02/06
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے مذمتی بیان میں ضلع مردان کے نادرا آفس میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8875 تاریخ اشاعت : 2015/12/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہداء جیکب آباد کے چہلم کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا: جیکب آباد کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ان کی قربانیوں سے عزاداری کا سلسلہ بڑھتا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 8789 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وہاڑی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: تحقیق کے بغیر پیرس بلاسٹ کا الزام کسی مذھب پر لگانا مناسب نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8712 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آئین کے مطابق عزاداری سید الشہداء شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے کہا: ملک میں عزاداری محدود کرنے روکنے یا خوف و ہراس پھیلانے کے اقدامات قابل قبول نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8549 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: ایران و مغربی ممالک میں ہونیوالے معاہدہ سے خطے سمیت دنیا پر مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی ۔
خبر کا کوڈ: 8335 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: ایران و مغربی ممالک میں ہونیوالے معاہدہ سے خطہ سمیت دنیا پر مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی ۔
خبر کا کوڈ: 8334 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایران و عالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ایران و عالمی طاقتوں میں ہونیوالے معاہدے کو تاریخ ساز اور خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ایران وعالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8304 تاریخ اشاعت : 2015/07/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایران و عالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ایران و عالمی طاقتوں میں ہونیوالے معاہدے کو تاریخ ساز اور خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ایران وعالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8303 تاریخ اشاعت : 2015/07/16