ٹیگس - قائد ملت جعفریہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ نے پاکستان میں مقیم شیعوں کے لئے زکوٰة فطر کی مقدار 100 روپے اعلان کی ۔
خبر کا کوڈ: 8296 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کے حکم پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے اپنی سرگرمیاں تیز کیں ۔
خبر کا کوڈ: 8145 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
14 مارچ کو قائد ملت جعفریہ کے سفر لیہ پر؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 14 مارچ کو قائد ملت جعفریہ پاکستان کے سفر لیہ پر شاندار استقبال کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7901 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ کے قم آفس کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آج ۱۵ فروی نماز مغربین کے بعد دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے شھدا پشاور کی مجلس سوم اور احتجاجی جلسہ منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 7808 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سے 12 سے 17 ربیع الاول تک ملک بھر میں ’’ہفتہ وحدت و اخوت‘‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے عالم اسلام کو ھفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7643 تاریخ اشاعت : 2015/01/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 13 سال تک بلا جواز پابندی، فاسد نظام کے باعث رہی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی بات کا مظہر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7495 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7335 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1000 راشن پکیج اور 300 خیمے تقسیم کرائے ۔
خبر کا کوڈ: 7316 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا: ایک بار پھر سازش کے تحت ملک میں فتنہ انگیزی کے ذریعے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7285 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظھار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے متاثرین کی مدد کے لئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7144 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے یوم آزادی پر اہل پاکستان کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7139 تاریخ اشاعت : 2014/08/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر لاہور میں عظیم اجتماع سے خطاب میں کہا: جنت البقیع عالم اسلام کا مشترکہ سرمایہ ہے اس تعمیر ملت اسلامیہ کی تسکین قلب کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7107 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام کا تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے کہا: اسلام کے دانشوروں، اکابر علماء اور محققین کو ملت مسلمہ کو درپیش مسائل کے تدارک کے لئے مناسب و جامع لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7067 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ارسال کردہ پیغام تاکید کی : امسال 25 جولائی 2014 عیسوی کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس کا مقصد امت مسلمہ کو بیدار اور منظم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7053 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 23 سے 29 رمضان تک پورے ملک میں ہفتہ نزول قرآن منانے کی ہدایت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7043 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 21 رمضان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: نفاذ عدل و انصاف حضرت امام علی کی شہادت کا باعث بنی ۔
خبر کا کوڈ: 7034 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7018 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مسلم حکمرانوں سے مطالبہ:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7008 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم وفات حضرت خدیجہ پر عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6996 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی یوم فقہ جعفریہ کے موقع پر تاکید کی: یوم فقہ جعفریہ، مسلم اسکالروں، محققوں، مجتہدوں اور فقیہوں کی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے استفادہ اور تجدید عہد کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6985 تاریخ اشاعت : 2014/07/06