ٹیگس - قائد ملت جعفریہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شھید عارف الحسینی کی برسی کے موقع پر ارسال کردہ خصوصی پیغام میں کہا: شھید عارف الحسینی نے قوم کو شعور و مسلکی اتحاد و ہم آہنگی کا درس دیا ۔
خبر کا کوڈ: 5758 تاریخ اشاعت : 2013/08/04

رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسرائیل جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئےعالم اسلام سے یوم قدس کے اہتمام کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5680 تاریخ اشاعت : 2013/07/21

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ارسال کردہ مذمتی بیان میں شامی باغیوں کے دھشت گردانہ اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے عالمی مراکز سے مطالبہ کیا : اس قسم کے واقعات کا موثر سد باب کیا جائے اور روضہ مبارک کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنا نے کے لئے ضروری اقدامات کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5672 تاریخ اشاعت : 2013/07/20

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گذشتہ دنوں کوئٹہ میں مسجد روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ماہ صیام میں دھشتگردانہ اقدام کو افسوسناک عمل بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 5650 تاریخ اشاعت : 2013/07/16

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے امام خمینی کو اپنے زمانہ کی بے مثال شخصیت بتاتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعماری سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، مسلمانوں کو اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والے انسان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5485 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ارسال کردہ بیانیہ میں سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ثقلین کوثر کی ان کے دو بچوں کے ساتھ شھادت پر دلی دکھ کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5459 تاریخ اشاعت : 2013/05/29