07 April 2014 - 16:45
News ID: 6597
فونت
حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوچکی ہے کہا: شام مخالف جنگ کے سلسلہ میں دنیا نے تجدید نظر کی ہے ۔
حزب اللہ کي سياسي کونسل کے سربراہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ابراهیم امین السید نے ایک بیان میں تاکید کی : شام مخالف جنگ کے سلسلہ میں دنیا کی تجدید نظر، شامی فوجیوں کی پے درپے کامیابیوں کا نتیجہ ہے ۔ 


حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے لبنان کی تمام پارٹیوں اور احزاب کو ماضی کے حالات سے سبق لینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا: لبنان کے سیاسی اور امنیتی مسائل فقط قومی گفتگو اور اپسی تعامل کی صورت میں ممکن ہیں ۔


انہوں نے پارلیمنٹ کے تمام ایجنڈوں کو جامعہ عمل پہنائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: قومی گفتگو لبنان کے داخلی مسائل کے حل و فصل کی غرض سے کی جائے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬