29 April 2015 - 16:13
News ID: 8090
فونت
البصیرہ رسچرچ سنٹر کے صدر؛
رسا نیوز ایجنسی – البصیرہ رسچرچ سنٹر پاکستان کے صدر ثاقب اکبر کی کتاب ’’نغمۂ یقیں‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔
کتاب نغم? يقيں


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، البصیرہ رسچرچ سنٹر پاکستان کے صدر ثاقب اکبر کی کتاب ’’نغمۂ یقیں‘‘ کی تقریب رونمائی گذشتہ روز سہ پہر چار بجے اسلام آباد کلب میں منعقد ہوئی جس میں پروفیسر فتح محمد ملک اور دیگر علمی و ادبی شخصیتوں نے شرکت کی ۔


اس تقریب کی صدارت پروفیسر فتح محمد ملک نے کی اور اکرم ذکی، پروفیسر احسان اکبر، صاحبزادہ سلطان احمدعلی، پروفیسر جلیل عالی، جنرل(ر) احتشام ضمیر جعفری، وصی شاہ سمیت متعدد اہم شخصیات مہمانان خصوصی کے عنوان حاضر ہوئیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬