برسی

ٹیگس - برسی
رہبر انقلاب اسلامی:
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 442875    تاریخ اشاعت : 2020/06/03

لاہور میں؛
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے صاحبزادے مولانا علی نقی نقوی نے خطاب میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محسن ملت کی دینی اور ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خلوص کے پیکر محسن ملت نے پوری زندگی رضائے الٰہی میں صرف کر دی
خبر کا کوڈ: 441708    تاریخ اشاعت : 2019/12/03

ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے بتایا کہ برسی کا اجتماع چار اگست کو اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں شام 5 بجے شروع ہوگا، اس موقع پر ناصران ولایت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مرکزی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440967    تاریخ اشاعت : 2019/08/03

خبر کا کوڈ: 440561    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذہبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 24ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439934    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

برسی کی تقریبات میں ملک بھر سے آئی ایس او کے کارکنان، عہدیداران اور سابقین شریک ہوں گے۔ برسی کی تقریبات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو ملک بھر میں روابط کر رہی ہے جبکہ برسی کے حوالے سے تشہیری مہم بھی جلد شروع کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 439830    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

خبر کا کوڈ: 436410    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے ثابت کر دکھایا کہ اسلامی نظام حکومت مسلمان ممالک کو نہ صرف ناقابل تسخیر بنا سکتا ہے بلکہ سائنس و ٹیکنالوجی سے میدان میں اس نظام کے تحت مسلمان کسی سے پیچھے نہیں رہ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 436161    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436159    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436137    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432090    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

آئی ایس او کے بانی ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۲ویں برسی کی ۲ روزہ تقریب کا آغاز ۴ مارچ سے شہید کے مزار رائیونڈ روڈ پر علی رضا آباد لاہور میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425812    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

خبر کا کوڈ: 425448    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

شیعہ علما کونسل پاکستان کے زیر اھتمام،
شیعہ علما کونسل پاکستان نے ۵ اگست کو سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان شھید سید عارف حسین حسینی کی ۲۸ ویں برسی منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422573    تاریخ اشاعت : 2016/08/01

رسا نیوز ایجنسی – امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 21 ویں برسی کا انعقاد 5 و6 مارچ کو شہید کے مرقد پر لاہور میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8988    تاریخ اشاعت : 2016/01/25

رسا نیوز ایجنسی - قائد شہید حجت الاسلام و المسلمین سید عارف حسین الحسینی کی 27 ویں برسی ، تحریک حسینی پاراچنار کے زیر اھتمام کل 2 اگست کو پیواڑ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ان کے مزار پر منائی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8347    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عبد الخالق اسدی نے قائد شھید حجت الاسلام و المسلمین عارف حسین حسینی کی برسی کو پوری عقیدت سے منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8344    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران کے یوم وفات پر تعزیتی پغام ارسال کیا اور عالم اسلام خصوصا ایرانی عوام اور رھبر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6852    تاریخ اشاعت : 2014/06/05

لاہور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 19 ویں برسی 8 - 9 مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6424    تاریخ اشاعت : 2014/02/09

پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – 5 اگست 1988ء کو شہید ہونے والے قائد ملت جعفریہ شہید عارف حسین الحسینی کی 25 ویں برسی انعقاد آج پاکستان میں ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 5764    تاریخ اشاعت : 2013/08/05