تشدد

ٹیگس - تشدد
حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ حیرت ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عزاداری کو چند شرپسند عناصر کو خوش کرنے کیلئے مشکل بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443611    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443492    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

ایرانی محکمہ خارجہ :
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442821    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

آیت الله مظاهری نے بیان کیا؛
حوزہ علمیہ اصفہا ن کے سربراہ نے غضب و غصہ کو ضبط کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : غصہ و غضب ام المصائب ہے ، گھروں میں والدین کے درمیان ایک دوسرے کی توہین کے اثرات بچوں پہ خراب و نقصان دہ ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442665    تاریخ اشاعت : 2020/05/07

ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442491    تاریخ اشاعت : 2020/04/12

علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ بھارت کے بنیادی آئين میں تمام مذاہب اور ادیان کے حقوق کو اچھے اور صاف و شفاف طریقہ سے مد نظر رکھاگيا ہے جو ہندوستان کے بنیادی آئين کی شاندار خوبصورتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442239    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442223    تاریخ اشاعت : 2020/03/03

ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442198    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک  ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
خبر کا کوڈ: 441932    تاریخ اشاعت : 2020/01/14

پاکستان:
پاکستان ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں ھندوستان کا بھی روس والا حال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441849    تاریخ اشاعت : 2019/12/31

کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441848    تاریخ اشاعت : 2019/12/31

ڈاکٹر سلیم حیدر:
ایم آئی ٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارتی ظلم اور بربریت کے آگے مسلمان ڈٹے ہوئے ہیں لیکن مسلمان ممالک کی بے حسی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441844    تاریخ اشاعت : 2019/12/30

آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441837    تاریخ اشاعت : 2019/12/30

ھندوستان کی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441832    تاریخ اشاعت : 2019/12/29

ھندوستانی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441831    تاریخ اشاعت : 2019/12/29

سابق پولیس افسر سنجیو بھٹ:
بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر سنجیو بھٹ پر زندگی تنگ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441819    تاریخ اشاعت : 2019/12/26

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441818    تاریخ اشاعت : 2019/12/26

شہریت ترمیمی قانون ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی ہے اور لوگ ملک گیر پیمانے پر امن امان کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441802    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب نے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف "احتجاجی جلسہ برای تحفظ آئین ہند" منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441776    تاریخ اشاعت : 2019/12/18

ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441769    تاریخ اشاعت : 2019/12/16