دھمکی

ٹیگس - دھمکی
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہائڈروکسی کلوروکوئن دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجنے پر بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442462    تاریخ اشاعت : 2020/04/07

یوگی آدتیہ ناتھ :
ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نےھندوستان پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442059    تاریخ اشاعت : 2020/02/05

بھارت کی حکمراں جماعت؛
بھارت میں حمکراں جماعت بی جے پی نے مخالفین کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی اں دینی شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441927    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ترکی نے ’حد سے بڑھ‘ کر کوئی کارروائی کی تو اس کی معیشت کو ’تباہ و برباد‘ کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441439    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439014    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

رہبر انقلاب اسلامی:
ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 437772    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اگر ایران کے خلاف پابندیوں پر عمل در آمد ہونے کے بعد بھی انہوں نے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 437364    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

جنرل چک ہیگل:
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکی وں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437323    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

جنرل چک ہیگل:
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکی وں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437323    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437174    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437169    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے سخت بیان کا اس سے بھی سخت لہجے میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436686    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436677    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

کہتے ہیں ارسطو کی علمی محفل سجی تھی ، علمی گھتیاں سلجھائی جا رہی تھیں ، بڑے بڑے دانا اور دانشور وہاںموجود تھے کہ ایک جاہل ونادان وہاں آ دھمکا ، اور ارسطو کی محفلِ درس کے ایک ہونہار و دانا شاگر دسے الجھ گیا ، اور اسے خوب کھری کھوٹی سنائی، جب ارسطو کے دانا شاگرد نے یہ دیکھا تو وہ بھی آپے سے باہر ہو گیا ، اس نے بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور خطرناک سے خطرناک دھمکی اں کو دے ڈالیں اور موٹی موٹی گالیوں کو علمی رنگ و لعاب چڑھا کر جاہل و نادان کے نثار کر دیا ، بیچ بچاو ہوا اور لوگوں نے ایک دوسرے کو کسی طرح علیحدہ کیا ، جب جاہل و نادان وہاں سے چلا گیا تو بجاے لا حول پڑھنے اور اپنے شاگرد کی حمایت میں کچھ کہنے کے ارسطو الٹا اس پر ہی بھڑک اٹھا اور اپنےشاگرد کی بہت سر زنش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436447    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

بہرام قاسمی :
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکی حکومت بالخصوص ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی قوانین اور معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436227    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436171    تاریخ اشاعت : 2018/06/05