ریلی

ٹیگس - ریلی
خبر کا کوڈ: 443529    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شھروں میں «اسرائیل مسترد» ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد شخصیتوں اور عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 443528    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443523    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی ایوان وزیراعلی سے گورنر ہاوس تک نکالی جائے گی، احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کریں گے۔ شرکاء کالی پٹیاں باندھ کر ریلی میں شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 443352    تاریخ اشاعت : 2020/08/03

فجر سلیمانی | آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے 22 بهمن کی ریلی میں کروڑوں عوام کی شرکت کو انقلاب اسلامی کی عظمت کی نشانی جانا اور کہا: اس شرکت کا روشن پیغام، دشمن کا بھرپور مقابلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442098    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

فجر سلیمانی| 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی شرکت پرآیت الله مکارم شیرازی کی قدردانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھر پور شرکت کو دشمن خصوصا امریکا کے منھ پر زور دار طمانچہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442097    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

فجرسلیمانی؛
انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلی میں مراجع تقلید عظام، علماء اور حوزوی شخصیتوں نے انقلابی عوام کے قدم بہ قدم شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 442096    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 441971    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

ایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 441636    تاریخ اشاعت : 2019/11/21

خبر کا کوڈ: 440492    تاریخ اشاعت : 2019/05/31

مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نآصر مکارم شیرازی نے مختلف عوامی طبقات کو عالمی قدس کی ریلی میں وسیع پیمانہ پر شرکت کی دعوت دی اور مسلمانوں کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440475    تاریخ اشاعت : 2019/05/29

خبر کا کوڈ: 439759    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

جلوس میں شامل مومنین کی کثیر تعداد رہبر معظم زندہ باد، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، آل سعود مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 439758    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

خبر کا کوڈ: 439748    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی:
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کو پیچھے ڈھکیلنے کا واحد راستہ ، استقامت جانا اور کہا: تسلیم ہونے کی صورت میں دشمن عقب نشینی نہیں کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 439739    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

مجلس خبرگان رهبر کے رکن:
تہران کے سابق امام جمعہ نے کہا: آج دشمن اور وہ لوگ جو ہماری کامیابیوں کو دیکھانا پسند نہیں کرتے، ان کے خلاف دل بھرکر امریکا مردہ باد کا نارہ لگائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439738    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ؛
ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی وں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439731    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

آیت الله جوادی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی تاکید:
حضرت آیت الله جوادی نے ملت ایران کو 22 بہمن مطابق ۱۱ فروری کی ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی : انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439721    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ۹ دی کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی و تقریبات منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439008    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

خبر کا کوڈ: 436222    تاریخ اشاعت : 2018/06/09