ٹیگس - محرم
خبر کا کوڈ: 443609 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: بقائے پاکستان کیلئے تمام مذاھب مل کر فرقہ واریت کو ناکام بنا دیں۔
خبر کا کوڈ: 443603 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کردیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443599 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 443597 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 443596 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عزاداری پر ھم سب کچھ قربان کر سکتے ھیں مگر رکنے نہیں دیں گے کہا: عزاداری سید الشھداء ہماری پہچان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443584 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سندھ حکومت اور وفاق کی کھینچا تانی اور اختیارات کی جنگ نے عوام کو خواہ مخواہ دربدر کر رکھا ہے، عوام کی مشکلات کا ازالہ ریاست کی ترجیحی ذمہ داری ہے، حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا سنجیدگی سے ادراک کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443583 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443582 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
جلوس کی حفاظت کیلئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ اور پاک افغان سرحد کو بھی تیرہ محرم تک ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شہر میں موبائل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443581 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 443580 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443576 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
علامہ مقصود ڈومکی:
عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443565 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
کربلا کے واقعہ نے ساری امت مسلمہ کے دلوں کو چھلنی کردیا، اس کا درد والم اور اس کی تکلیف وملال جتنا اہل تشیع کو ہے اس سے کہیں زیادہ اہل سنت کو ہے، درین حال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے دونوں گروہوں کے درمیان اختلافات بھی بھڑک اٹھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443562 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 443549 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443547 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443545 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : یہ کہ کہا جاتا ہے عزاداری کسی بھی قیمت پر منعقد ہو چاہے اس کی وجہ سے کچھ لوگ مریض یا موت کی آغوش میں کیوں نہ چلے جائیں ، یہ غلط فکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443540 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا: عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
خبر کا کوڈ: 443535 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
خبر کا کوڈ: 443530 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ سبطین سبزواری نے چار رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود رہیں گے اور 24 گھنٹے عزاداروں کو دستیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443525 تاریخ اشاعت : 2020/08/22