ملک

ٹیگس - ملک
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہا کہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اگر طن عزیز پر کوئی کڑا وقت آیا تو پوری قوم متحد ہوکر سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی
خبر کا کوڈ: 443649    تاریخ اشاعت : 2020/09/06

سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت ۱۲ نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442288    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر نے گڑگاؤں واقعے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440044    تاریخ اشاعت : 2019/03/24

نیتن یاہو :
صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی کا ملک نہیں بلکہ یہ صرف یہودیوں کی سرزمین ہے۔
خبر کا کوڈ: 439971    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439970    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437613    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437613    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
جے یو پی کے سربراہ کا وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کو عالمی دباؤ میں لانے کی مکروہ سازش ہے، جس کے ذریعہ ملک کی معیشت کو مزید دیوار سے لگائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، تاکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 435938    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435131    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : پاکستان کے امن و استحکام کو تباہ کرنے والے عناصر بے رحمانہ سلوک کے مستحق ہیں، ان سے ہمدردی رکھنے والے کبھی بھی ملک کے دوست نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428120    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاک فوج نے دفاع وطن کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں کہا: ملک ی دفاع و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7641    تاریخ اشاعت : 2015/01/03

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقدہ عمائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا : وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7551    تاریخ اشاعت : 2014/12/04

حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد رمضان توقیر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حکومت شھریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے کہا: ملک کا اندورنی خلفشار ملک کے دشمنوں کے مذموم عزائم کی تقویت سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7317    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی بنیادوں میں تو ایسی کوئی کجی نہیں تھی۔ اس کے بانیوں کا کردار انتہائی شفاف اور اُجلا تھا ۔ کوئی ایک نام بتا دو جس نے دھونس، دھاندلی، زبردستی اور غیر جمہوری رویے کا مظاہرہ کیا ہو۔ بانی پاکستان کی اصول پسندی اور جمہوریت پسندی کی دُنیا معترف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7119    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تحفظ پاکستان بل پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ملک میں آئین کی بالادستی ہوتی تو تحفظ پاکستان جیسے بل کی ضرورت نہ پڑتی ۔
خبر کا کوڈ: 6978    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بشار اسد:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے صدر جمھوریہ بشار اسد نے ہر ملک کی عوام کو اس ملک کی طاقت کا نام دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6838    تاریخ اشاعت : 2014/06/01

قائد ملت جعفریہ کی جے ایس او صدر سے ملاقات میں تاکید؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے عہدہ داروں سے ہونے والی ملاقات میں ملک و قوم کی بقاء میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6823    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے وزیر مواصلات سے ملاقات میں کہا: قرآنی زبان میں بغیر ثروت اور نادار قوم، فقیر اور بے بس قوم کے نام سے یاد کی گئی ہے نیز قدرتمندوں کی تعریف ان کا خاصہ بیان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6724    تاریخ اشاعت : 2014/05/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : حکومت طالبان مذاکرات کو جامع بنایا جائے، کیونکہ مذاکرات کیلئے گزشتہ فروری میں ایک میکنزم تیار کیا گیا تھا، قبائلی جرگہ پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی و مذہبی قیادت کا اتفاق رائے ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 6411    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

حجت الاسلام روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے اج اپنی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی تمام سیاسی تبدیلیاں کو امام حسین(ع) کے مرھون منت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6107    تاریخ اشاعت : 2013/11/06