ولادیمیر پوتین

ٹیگس - ولادیمیر پوتین
روسی صدر کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ ہے، اسی ماہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 437038    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ولادیمیر پوتین :
روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436650    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ولادیمیر پوتین بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں ؛
شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں کہا ہے کہ اگر شام میں دہشت گردوں نے پھر سراٹھانے کی کوشش کی تو ان کا سر بری طرح کچل دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432215    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

ولادیمیر پوتین :
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ جب سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالا ہے اس وقت سے روس اور امریکہ کے باہمی تعلقات خراب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427484    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نےمصر کے شہر طنطا میں وہابی دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مصری صدر اور متاثرہ افراد کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427395    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

ولادیمیر پوتین:
روس کے صدر جمہوری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قدیمی دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران ہمارا پڑوسی اور قابل بھروسہ دوست ہے۔
خبر کا کوڈ: 427156    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور ۲۶ مارچ کو ماسکو کے لئے روانہ ہونگے جہاں رسی صدر سے ملاقات و گفت و گو کرنے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 427055    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے سربراہوں نے ٹیلی فونی گفت و گو میں شامی عوام کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425189    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن پل پر روسی صدر ولادیمیر پوتین کی تصویر عوام نے لگا دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 423690    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن پل پر روسی صدر ولادیمیر پوتین کی تصویر عوام نے لگا دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 423690    تاریخ اشاعت : 2016/10/07