ٹیگس - گرفتار
حاجرہ بانو نے اشک بار آنکھوں سے کہا کہ میرے شوہر کی مسلسل حراست کی وجہ سے میرے معصوم بچے نہ صرف ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں بلکہ فاقہ کشی پر بھی مجبور ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443474 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
ایرانی محکمہ انٹیلیجنس فورسز کی چوبیس گھنٹے کوششوں سے دشمن طاقتوں کی غیر ملکی انٹلیجنس خدمات سے وابستہ متعدد جاسوسوں کی نشاندہی کی گئی اور انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443432 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
غاصب صیہونی فوجیوں نے قدس شریف کے گورنر کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے رہائشی متعدد فلسطینی نوجوانوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443222 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442885 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
جرمنی نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۵ داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442518 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتار ی پر رد عمل دکھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441916 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔
خبر کا کوڈ: 441788 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
پولیس نے انڈین عدالت کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441602 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 500 کلو میٹر اندر " نصر من اللہ " فوجی کارروائی میں سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441397 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
سیکورٹی فورسز نے شیخ سعید عصفور کو جلوس عاشور میں شرکت کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441385 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441383 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441372 تاریخ اشاعت : 2019/09/26
کانگریس کے رہنما پی چدم برم کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف مسلسل بیانات دینے پر گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441118 تاریخ اشاعت : 2019/08/22
مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 439592 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
امریکہ میں پریس ٹیوی کی اینکر پرسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439543 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 439437 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 438954 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافیوں حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438881 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافیوں حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438881 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437305 تاریخ اشاعت : 2018/10/03