Tags - صہیونی
ابوظہبی:
بوظہبی میں جوڈو گرینڈ سلیم مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی کے ذریعے طلائی تمغہ جیتے جانے کے بعد پہلی بار کسی اسلامی ملک کی سرزمین پر غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت کا منحوس ترانہ بجایا گیا۔
News ID: 437520    Publish Date : 2018/10/29

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر :
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر نے جوہری معاہدے سے نکلنے اور قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور یکطرفہ پالیسی پر خاموش نہ رہے۔
News ID: 437412    Publish Date : 2018/10/16

اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں اورعربوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 436865    Publish Date : 2018/08/13

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلم ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی میں ہونے والے غیرمعمولی اجلاس کے موقع پر قابض صہیونی ریاست کے حالیہ سنگین جرائم کا موثر انداز میں جواب دیں۔
News ID: 435962    Publish Date : 2018/05/17

محمد باقری :
ایرانی سپہ سالار نے کہا کہ خطے میں قائم ہونے والے نام نہاد اتحادوں سے ناجائز صہیونی ریاست کو تحفظ نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ایسے اتحادوں کی مدت بہت تھوڑی ہوتی ہے اور یہ جلد ختم ہوجائیں گے۔
News ID: 435724    Publish Date : 2018/04/27

حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
News ID: 435529    Publish Date : 2018/04/10

اسرائیلی عدالت نے صہیونی فوجیوں کو صرف تھپڑ مارنے کے جرم میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو ۸ ماہ قید کی سزا سنادی ہے ۔
News ID: 435394    Publish Date : 2018/03/22

امریکہ کی جانب سے ناجائز صہیونی ریاست کی جارحانہ پالیسیوں کی بھرپور حمایت کی وجہ سے آج مشرق وسطی شدید بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہے۔
News ID: 435043    Publish Date : 2018/02/15

ناصر ابوشریف :
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہ اہے کہ شام میں صہیونی وں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔
News ID: 435017    Publish Date : 2018/02/13

حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگرتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچا سکتے ہیں۔
News ID: 434814    Publish Date : 2018/01/28

ایڈمیرل علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران کو کمزور اور افراتفری کا شکار کرنا دشمنوں کی ناکام خواہش ہے ۔
News ID: 434787    Publish Date : 2018/01/26

آیت اللہ جنتی :
آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اس بے وقوفانہ اقدام سے امت اسلامی کے جذبات مجروح ہوا ہے ۔
News ID: 432254    Publish Date : 2017/12/14

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں سرگرم دہشت گردوں کو مدد پہنچانے کے لئے جنگی علاقوں میں شامی فوجی اڈوں پر بمباری کی ہے ۔
News ID: 423178    Publish Date : 2016/09/11