ٹیگس - اسرائیل
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440841 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کا خصوصی انٹرویو (۱)
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا :حزب اللہ کے پاس وہ دفاعی قوت جو اسرائیل کو ہمارے ساتھ جنگ کرنے سے روکتی ہے اس کو اسرائیل بھی جانتا ہے، اس لئے وہ حملہ کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے گا۔
خبر کا کوڈ: 440796 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440788 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
حسام الدین آلا :
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440766 تاریخ اشاعت : 2019/07/09
سرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیل ی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440709 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
آل خلیفہ حکومت اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440699 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440617 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440616 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
ناصر ابوشریف :
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندہ نے کہا : غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کی استقامت سے نابود ہو جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 440591 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی اقدامات سے کسی بھی ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440579 تاریخ اشاعت : 2019/06/12
داؤد شہاب :
غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440543 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
ہیثم ابو سعید :
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیل ی حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440530 تاریخ اشاعت : 2019/06/04
عبدالملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی اتحادی عرب ممالک اور اسرائیل ملکر مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440514 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے۔
خبر کا کوڈ: 440507 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
آیت الله قبلان:
شیعہ مجلس اعلاء کونسل لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کو شیطانی نطفہ بتاتے ہو اس سے تعلقات حرام جانا اور کہا کہ قدس بہت جلد آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440504 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے صدی کی ڈیل کو شکست خوردہ معاملہ بتایا اور تاکید کی کہ اسرائیل احتضار کی حالت میں ہے ، قدس شریف بہت جلد ازاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 440502 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
جلد ہی اسرائیل کی نا بودی اور فلسطین کی آزادی کا مژدہ امام عصر (عج)کے ظہور کی خوش خبری کے ساتھ امت اسلامی کے لئے حقیقی عید کا پیغام لائے گا اور یہود کی طرح سعود بھی ذلت و رسوائی کے اپنا تباہ کن انجام دیکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440489 تاریخ اشاعت : 2019/05/31
مقررین نے امام خمینی (رہ) کی جانب سے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منائے جانے کے دور اندیشانہ اعلان کو جرأت مندانہ اور قابل تقلید و ستائش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440471 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
خبر کا کوڈ: 440452 تاریخ اشاعت : 2019/05/26
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
جمعیت علماء اسلام کے رہنما حماد اللہ انصاری نے کہا کہ افغانستان و عراق میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد امریکہ آج بھی دھشت گردی کی علامت بن چکا ہے۔ اسرائیل ی مظالم کو مکمل امریکی سرپرستی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440451 تاریخ اشاعت : 2019/05/26