ٹیگس - ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کے ٹیکس لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 435418 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں امریکہ کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو اب شام اور عراق سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435156 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایمنسٹی انٹرنیشنل:
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435127 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
امریکی سروے:
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435104 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434927 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعووں کی تکرار کی۔
خبر کا کوڈ: 434793 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے اور امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں ہونے والی اپنی ملاقات میں ایران کا مقابلہ کرنے لئے آپسی تعاون کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434777 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434733 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
ٹرمپ کو صدر کا عہدہ سنبھالے ایک سال مکمل ہونے اور ان کی جانب سے خواتین سے مبینہ دست درازی کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434724 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد ملک کا دفاع کرنا ہے اور اس حوالے سے نہ بیرونی طاقت کے دباو میں آئیں گے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434682 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ملکوں کی توہین کرنے پر خود کی ہونے والی ذلت و رسوائی کے بعد کہا ہے کہ وہ نسل پرست اور متعصب نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433649 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432537 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432534 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
نائب ایرانی وزیر داخلہ :
اسماعیل جبار زادہ نے کہا کہ تاریخ ٹرمپ کی توہین آمیز باتوں کو نہیں بھولے گی تاہم ایرانی قوم بھی اس کا جواب مناسب وقت پر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 432521 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
آیت اللہ محسن اراکی :
خبرگان رہبری کے نمائندہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مومنین کبھی بھی طاغوت کے سامنے سر تعظیم خم نہیں کرتے ہیں بیان کیا : امریکی سازش ایرانی قوم کی حسینی شناخت کو ختم نہیں کر سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 432503 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
امریکی فیڈرل اپیلٹ کورٹ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ۷ مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے حکم نامے کو ان کے دائرہ اختیار سے باہر قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432391 تاریخ اشاعت : 2017/12/24