ٹیگس - امریکا
ایت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 441823 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔
خبر کا کوڈ: 441822 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441791 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ امریکن علاقہ کے ممالک میں ہونے والے عوامی مظاھروں سے ایران پر دباو ڈالنے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441754 تاریخ اشاعت : 2019/12/14
آیت الله صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سامراجی اور طاغوتی حکومتوں میں فساد پائے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایٹمی معاہدہ نے ظاھر کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441743 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
ایران کے طلباء و طالبات نے عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ہر سال کی طرح آج 7 دسمبر کو سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سامراج اور استکبار مخالف نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 441713 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
غلام حسین دہقانی:
ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں اور یہ ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441667 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441635 تاریخ اشاعت : 2019/11/21
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441634 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف امریکا کی غیر انسانی پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441607 تاریخ اشاعت : 2019/11/13
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میںم داخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441598 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441595 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
سید نوید قمر:
پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
خبر کا کوڈ: 441584 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
ایرانی سفیر:
دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441559 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
جارج بش کے ایڈوائزر نےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے 13 ہزار جھوٹے بیانات دینے کے بعد دنیا کے بڑے جھوٹے بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 441552 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
امریکہ نے شام کا تیل اسمگل کرنے کی غرض سے ایک آئل کمپنی کی بھی بنائی ہے جس کا نام SADCAB ہے اور اس کا انتظام امریکی فوج کے ہاتھ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441547 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441543 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
نیاز نقوی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ان ممالک کے عوام کے معاشی مسائل حل ہونے چاہیں لیکن عراق میں احتجاج کا جو انداز اختیار کیا گیا ہے، اس کا مقصد عراقی حکومت کو غیر مستحکم کرنا خصوصاً ایران اورعراق کی حکومتوں میں اختلاف ڈالناہے۔
خبر کا کوڈ: 441541 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
تہران کے خطیب نماز جمعہ:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی سبب امریکہ کی موجودگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441538 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441518 تاریخ اشاعت : 2019/10/27