ٹیگس - صدارتی انتخابات
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران میں عدلیہ کے سربراہ نے کہا : ایرانی قوم عائد دباؤ اور پابندیوں کے باوجود اپنے نظام کا دفاع کررہے ہیں اور اس ملک میں دینی جمہوریت جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428137 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
آیت اللہ احمد جنتی :
ماہرین اسمبلی کے سربراہ نے کہا : قوم نے انتخابات میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی کے حکم کی تعمیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428136 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
جنرل حسین اشتری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس کے سربراہ نے کہا : ایرانی پولیس نے کچھ عرصے سے پہلے پرامن اور شاندار صدارتی انتخابات کے انعقاد کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428134 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران کی جانب سے بین الاقوامی وعدوں منجملہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428132 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
مراجع کرام اور علماء عظام حوزہ علمیہ ایران نے عوام سے کل بروز جمعہ ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرنے کی اپیل کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان کی شرکت ملک کی سلامتی و آرامش کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428124 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ایک نامہ نگار کے اس سوال کے جواب میں کہ اسلامی جمہوریت کی حکومت کیا ہوتی ہے فرمایا تھا : اسلامی اور اسلامی جمہوریت کی حامل حکومت ایک ایسی حکومت ہے جو عوام کے ووٹوں اور عام ریفرنڈم پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 428122 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا : اسلامی نظام عوام کی پرشور موجودگی کی برکت سے بہت اعزازات اور کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428081 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے فارم بھرنے کا آج پہلا دن ہے اب تک ۸۰ افراد صدارتی انتخابات کے لئے فارم بھر چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427442 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
ایران کی گارڈین کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ 'احمد جنتی' آئندہ صدارتی انتخابات کی مرکزی نگران کمیٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 425361 تاریخ اشاعت : 2016/12/29
امریکا میں گرین پارٹی نے ملک کی تین اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424674 تاریخ اشاعت : 2016/11/25