Tags - علی شمخانی
علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کو ایسان کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی
News ID: 429293    Publish Date : 2017/08/02

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شام کے اقتداری اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
News ID: 429021    Publish Date : 2017/07/15

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شام میں امریکہ کی احمقانہ اور غیر سنجیدہ رفتار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی احمقانہ رفتار آگ کے ساتھ بازی کا مصداق ہے۔
News ID: 428756    Publish Date : 2017/06/28

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم نے سب سے پہلے اس ملک کا دورہ کیا جو ۱۱ ستمبر کے ہولناک واقعہ میں براہ راست ملوث ہے اور جو علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے لیکن ٹرمپ نے ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات عائد کئے۔
News ID: 428264    Publish Date : 2017/05/27

علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی بعض ممالک اپنے پٹرو ڈالر سے مشرق وسطی کو مغربی ہتھیاروں کے انبار میں تبدیل اور بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں ۔
News ID: 428205    Publish Date : 2017/05/23

ایڈمیرل علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا : دہشت گردوں کی طرف سے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کا واقعہ کئی بار سامنے آیا ہے مگر اس کے خلاف مناسب رد عمل پیش نہ ہونے کی وجہ اور اس کو غلط راہ کی طرف منحرف کرنے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں انسانی تباہی کا سبب ہو رہا ہے ۔
News ID: 427549    Publish Date : 2017/04/16

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں وہابی تکفیری دہشت گردوں اور دہشت گردی کو سعودی عرب کے برانڈ کے تحت فروغ دیا جارہا ہے اور دہشت گردی کے فروغ کے سلسلے میں سعودی عرب کے ملاؤں کے فتوے غور طلب ہیں۔
News ID: 426960    Publish Date : 2017/03/18

علی شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل ' علی شمخانی ' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.
News ID: 425766    Publish Date : 2017/01/18

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکارفورس ملک میں سیکورٹی کی برقراری کی توانائی رکھتی ہے
News ID: 425476    Publish Date : 2017/01/04

علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور قومی اتفاق رائے کے حصول کے لئے شامی دھڑوں کے درمیان مذکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 425429    Publish Date : 2017/01/01

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا کے علاقے میں بحران کا واحد سبب قرار دیا ہے۔
News ID: 425026    Publish Date : 2016/12/12

علی شمخانی:
ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے دہشت گردی کے خلاف ایران روس اسٹریٹیجک تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 423778    Publish Date : 2016/10/11