شیخ عیسی قاسم - صفحه 2

ٹیگس - شیخ عیسی قاسم
شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعی رہنما نے اس ملک کی عوام کے حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس ملک کی حکومت شیعوں کے خلاف آشکار جنگ کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6694    تاریخ اشاعت : 2014/04/27

آیت الله شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ رہنما نے آل خیلفہ میڈیا پر اسلامی اتحاد شکن اور فتنہ پروری کی الزام لگاتے ہوئے کہا: آل ‎خلیفہ میڈیا، فتنہ پرور اور کینہ توز میڈیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6564    تاریخ اشاعت : 2014/03/30

شیخ عیسی قاسم کے نمائندہ نے رسا سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران میں مقیم شیخ عیسی قاسم کے نمائندہ نے بحرین کے شیعہ علماء کی جانب سے مراجع تقلید قم کے نام ارسال کردہ خط اور اس ملک کی مسلم علماء کونسل کے منحل کئے جانے کے سلسلہ سے مدد کی درخواست سے با خبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6394    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

رسا نیوز ایجنسی – بحرینی شیعوں کے رھبر آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ایران و مغرب سمجھوتے کو اسرائیل کی امیدوں پر پانی پھیرنے اور علاقہ میں امن و سلامتی کے بحال ہونے کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6198    تاریخ اشاعت : 2013/12/09

رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ مذھبی رہنما نے علمائے سے آل خلیفہ کی دشمنی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ عوام پہلے آل خلیفہ کی اطاعت گزار رہے اور اس کے بعد خدا کی اطاعت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5957    تاریخ اشاعت : 2013/09/21

رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اقوام متحدہ کی طرف سے خصوصی تشدد انسپکٹر کو اس ملک میں حکومت کی طرف سے آنے کی اجازت نہیں دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : آل خلیفہ کی سیاست تشدد پالیسی پر مبنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5500    تاریخ اشاعت : 2013/06/08

بحرین کے ایک عالم دین نے رسا نیوز سے گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے ایک عالم دین نے آل خلیفہ کی فوج کی توسط سے آیت الله عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت آیت الله سیستانی نے براہ راست آیت الله شیخ عیسی قاسم سے فون بات کی اور ان کے گھر پر ہوئے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بحرین کے انقلاب کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5428    تاریخ اشاعت : 2013/05/23

آیت اللہ جوادی آملی نے درس تفسیرمیں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتہ کہ ہم لوگوں کی تقرب یہ ہے کہ پیامبر اکرم (ص) و اهل ‌بیت (ع) کی خدمت میں سر تسلیم خم کروں ، لیکن ہم لوگوں کی طرف سے سلام و صلوات پیامبر اکرم (ص) و اهل ‌بیت (ع) کے کمالات اور ان کے تقرب کا سبب نہیں ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5408    تاریخ اشاعت : 2013/05/19

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اولیا و صالحین کے قبروں کے ساتہ وہابیوں کے جنگ کی شدید مذمت کی اور کہا : صحابی پیمبر اکرم (ص) حجر بن عدی کے قبر کی بے حرمتی و جارحانہ عمل کرنے والے نفرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5377    تاریخ اشاعت : 2013/05/11