پاکستان - صفحه 34

ٹیگس - پاکستان
پاکستانی فوج کے ترجمان :
پاکستان ی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 435441    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

خبر کا کوڈ: 435409    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اھتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا ۳۱ واں مرکزی کنونشن " ولایت حق و یوم یعسوب الدین" کے عنوان سے کل سے بھٹ شاہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435397    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

رئیس الوفاق علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منقعد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور دیگر بزرگ علما، ذاکرین اور بانیان مجالس خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435385    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

تعلیمی کنونشن کے دوسرے روز سی ایس ایس کی تیاری، ریڈنگ سکلز اور دیگر تعلیمی مہارتوں پر لیکچرز کرائے گئے۔ ماہرین تعلیم نے مختلف موضوعات پر طلباء کی رہنمائی کی اور انہیں ان کے سوالوں کے جوبات دئیے۔
خبر کا کوڈ: 435357    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری کہا : عدل و انصاف کے حصول اور قانون کی حاکمیت سمیت مختلف امور میں پاکستان کے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435356    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

شیعہ علماء کونسل:
شیعہ علماء کونسل کے اراکین کا علماء سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے ہوتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کارونما ہونا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، شہدا کے قاتلوں کو قانون کے کٹہر ے میں لا کر تختہ دار پر لٹکایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435350    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435343    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے مرکزی رابطہ کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات اور چیئرمین سینیٹ کا چناؤ جمہوریت کی طرف بہتر قدم ہے، چیئرمین سینیٹ بننے پر صادق سنجرانی کو مبارکباد دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ ملک و قوم کے بہتر مستقبل کیلئے مثبت کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 435326    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کو وقف ۳۲۷ کنال ۹ مرلہ اراضی کی تبدیلی نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435319    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مرکزی کنونشن کی صدارت علامہ حیدر علی جوادی کریں گے، جبکہ کنونشن سے ملک بھر آنے والے بزرگ و جید علماء کرام اور اسکالرز خطاب کرینگے، جبکہ مرکزی کنونشن کے آخری روز نئے مرکزی صدر کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435318    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

سبطین سبزواری:
لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل کی تشکیل سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا اور اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہوگی، ایم ایم اے کے حوالے سے مرکز کی طرف سے آنیوالی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435317    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

پاکستان:
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد عمران عرف سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ داعش کا ٹارگٹ زیادہ تر کم عمر لڑکیاں ہیں، لڑکیوں سے رابطہ اور ذہن سازی موبائل ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، واٹس ایپ اور موبائل فون ٹریس ہوئے تو ٹیلی گرام کا استعمال شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435286    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

حجت الاسلام رضوی :
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حفیظ حکومت منظم سازش کے تحت بلتستان کے عوام کی زمینوں پر انہیں آپس میں لڑا کر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435281    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

عدالت میں مولانا اعظم طارق کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں ملزم حجت الاسلام سید سبطین کاظمی اور انکے وکیل سکندر گیلانی پیش ہوئے جبکہ گواہان عالم طارق اور راشد فاروقی آج بھی پیش نہ ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435255    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

جمعیت علمائے اسلام کے تمام دھڑے سنی حنفی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان سے وابستہ مذہبی مدارس بھی اسی مکتب فکر سے متعلق ہیں۔ جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے نام میں اس امر کیطرف کوئی اشارہ نہیں پایا جاتا۔ جماعت اسلامی کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی مکتب فکر کی نمائندہ نہیں ہے۔ اسکے لٹریچر میں بھی فرقہ واریت کے بجائے اتحاد امت کا ذکر زیادہ ہے، لیکن خارجی حقیقت یہ ہے کہ غالب طور پر اس میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق یا اسکی طرف رجحان رکھنے والے افراد پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435231    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

جماعت اہلسنت کے زیراہتمام؛
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ چوک گھنٹہ گھر ملتان میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں قیام امن کیلئے مسلم حکمران مشترکہ کوششیں کریں۔
خبر کا کوڈ: 435228    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

تحفظ ناموس رسالت محاذ:
تحفظ ناموس رسالت محاذ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبردار اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار نہ کریں، حکومت پاکستان اور او آئی سی کو بے گناہ انسانوں کی اموات پر خاموشی ترک کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435227    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

سلیم عباس:
اصغریہ علم و عمل تحریک حیدرآباد ڈویژن میں تعلیم و تربیت کے سکریٹری نے حیدرآباد میں تنظیمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ بغیر تعلیم و تربیت کے ترقی نہیں کر سکتا، بدقسمتی سے ہمارہ معاشرہ تربیتی پروگراموں کو نظر انداز کرنے اور ان سے دور ہونے کی وجہ سے گمراہی میں پڑ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435226    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے تمام اسلامی تنظیموں کی سرپرستی کرتے ہوئے قائدین ملت جعفریہ سید محمد دہلوی، مفتی جعفر حسین اور شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے مشن کو آگے بڑھایا اور قوم کیلئے باعث توقیر بنے ہیں، انکی مخلصانہ قیادت کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ملک میں اتحاد بین المسلمین فروغ پا رہا ہے اور تکفیری دہشتگرد حرف غلط کی طرح مٹنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435225    تاریخ اشاعت : 2018/03/02