ٹیگس - پاکستان
پاکستان ی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے داعش دہشت گرد گروہ کو اپنے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436140 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436137 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
علامہ ریاض نجفی:
علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا تھا کہ افسوس کہ قرآن کو سمجھنے کی بجائے اس سے تعویذ حاصل کرنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ ہم میں سے کچھ لوگ قرآن بھی پڑھتے ہیں اور اہلبیتؑ کا ذکر بھی کرتے ہیں لیکن زیادہ تر یہ دونوں کام مالی مفادات کیلئے کیے جاتے ہیں۔اہلبیت ؑ کے ۴۰۱۹۵ فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں جن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436136 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام؛
حضرت امام خمینیؒ کی ۲۹ ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام خمینیؒ عصر حاضر کے عظیم انقلابی رہنما تھے، آپ نے امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور عالمی استکباری قوتوں کے انسان دشمن عزائم کو بے نقاب کیا، آپ نے مستضعفین عالم کو مستکبرین کے مقابل لاکھڑا کیا۔
خبر کا کوڈ: 436135 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
پاکستان ی حکام اس سے قبل ملک میں داعش کے وجود سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن اب پاکستان ی حکام نے نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436124 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ماہ صیام کے احترام میں پشاورکے سنیما مالکان نے ایک ماہ کیلئے سنیما بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یکم رمضان سے ہی سنیما بند کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436049 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
پاکستان:
جے یو پی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلام پرستوں کا دور آنیوالا ہے، نظریاتی ووٹرز کیلئے متحدہ مجلس عمل امید کی کرن بن چکی ہے کہا: ہم پارلیمنٹ میں بھی درود و سلام کی صدائیں بلند کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436043 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جو لوگ رمضان کے دنوں میں چور بازاری اور خود ساختہ مہنگائی کرتے ہیں وہ روزداروں کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں، اس طرح کے اعمال روزہ کی قبولیت میں مانع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436022 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ڈاکٹر راغب نعیمی:
علماء سے گفتگو میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ کہ روزہ ہمیں روحانی اور فکری حوالے سے عبادات کے ذریعے اپنے خالق کے قرب میں لے کر آتا ہے اسی طرح ماہ رمضان کا پاکیزہ ماحول ہماری اخلاقیات میں مثبت تبدیلیاں لاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اللہ کی رضا کے حصول کی جدوجہد کریں، برائیوں سے بچیں، دعوت الی اللہ کا فریضہ سر انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 435981 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
شاہد خاقان عباسی:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435947 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
مولانا فضل الرحمان:
مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں ایم ایم اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا بہت خون بہہ چکا ہے، دینی رہنما تعاون نہ کرتے تو فوج اکیلی امن قائم نہیں کرسکتی تھی، ملک میں رہنا ہے تو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا، آج ہمارے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435925 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
آغا علی رضوی:
اسکردو میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی خاموشی نے صیہونی حکومت کو اس قدر گستاخ بنا دیا ہے کہ فلسطین سے نکل کر شام اور عراق تک اپنی دہشتگردی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435924 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ قابل فخر ہے میرے قافلے میں آف شور کمپنیوں والے نہیں ہیں، میرے قافلوں میں پاناما والے نہیں ہیں، ہمارے قافلے میں صرف غلامان مصطفیٰ ہیں، آج اسلامی ممالک کو بھی متحد ہونیکی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435923 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما :
شیخ نیئر عباس مصطفوی نے کہا کہ ہماری پاکستان ی شہریت کو تو تسلیم کیا جاتا ہے لیکن پاکستان ی شہریت کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جو وفاقی حکمرانوں کا دوغلا پن ہے۔
خبر کا کوڈ: 435910 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
علامہ مختار امامی:
اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا پر اپنی اجارہ داری قیام رکھنے کیلئے لاکھوں انسانوں کا خون بہا چکے ہیں۔ اسوقت دنیا بھر میں جتنی بھی دہشتگرد تنظیمیں ہیں انکی پشت پناہی اور سرپرستی امریکہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435895 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
امریکہ کی طرف سے پاکستان ی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پر پاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435884 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
میاں ثاقب نثار:
جمعہ کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شیعہ ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہم نے شیعہ ہزارہ قوم کے جان ومال کی حفاظت کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435881 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
میر عبدالقدوس بزنجو:
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ کوئٹہ شہر سمیت دیگر اضلاع میں سستے بازاروں کے قیام کے سلسلے میں انتظامیہ دکانداروں کی معاونت کرنے کیساتھ ساتھ انہیں دیگر ضروری سہولیات فراہم کریگی۔
خبر کا کوڈ: 435880 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
قمر جاوید باجوہ:
پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435851 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
پاکستان پولیس رپورٹ:
گزشتہ روز ہونیوالی حساس اداروں اور پولیس کی ایک میٹنگ میں سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے ان کے پاس بہت حساس معلومات ہیں۔ ایف آئی اے اور خفیہ تحقیقاتی اداروں نے بیرون ملک سے امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ غیر رجسٹر اور امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی انتظامیہ کیخلاف گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435813 تاریخ اشاعت : 2018/05/05