ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین انصاریان
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ جہنم کی آگ گنہگاروں کے لئے خداوند عالم کی نفرت ہے بیان کیا : اگر انسان قیامت پر یقین رکھتا ہو تو اس دنیا میں حساب شدہ زندگی گزارے گا ۔
خبر کا کوڈ: 431658 تاریخ اشاعت : 2017/11/04
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان اپنی شناخت کے ذریعہ خلیفۃ اللہ کے مقام کو حاصل کر سکتا ہے بیان کیا : گمراہی اور ضلالت خودشناسی نہ ہونے اور خداوند عالم سے تکبر کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430479 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کی تمام سرگرمیاں اس کے قلب کی خواہشوں کے مطابق انجام پاتا ہے اور کہا : خداوند عالم اگر کسی انسان کو دوست رکھتا ہے تو اس کو پاکیزہ آنکھ عطا کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430448 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ دین اسلام بشریت کو نجات دینے والا دین ہے بیان کیا : متمدن ممالک میں سماجی و ثقافتی بد عنوانی بے دینی اور انحرافی رسومات کے فروغ کی وجہ سے ہے اور ان ممالک کے سر فہرست امریکا ہے کہ جس کا صدر جمہوری دیوانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430408 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام علی علیہ السلام کی امامت کو انکار کرنا خداوند عالم کے نزدیک سب سے برا عمل ہے کہا : امام علی علیہ السلام کے منکرین قیامت کے روز سخت عذاب میں مبتلی ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 429888 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان آئمہ اطهار(ع) کی ملکوتی علم کے مقابلہ میں ہماری کچھ ذمہ داری ہے بیان کیا : انسان اگر جان لے کہ امامان معصوم (ع) کا علم ملکوتی ہے تو اس کی ذمہ داری ہے کہ ان کی پیروی کرے ؛ کیوںکہ بشریت کی نجات کا انحصار آئمہ اطہار کی پیروی پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429818 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے کہا : خداوند عالم تمام امور کو اسباب کے ذریعہ انجام دیتا ہے اور انتظار نہیں کرنا چاہیئے کہ انسان کے بغیر ارادہ اور بغیر دعا کئے ہوئے انسان میں کوئی تبدیلی پیش آئے ۔
خبر کا کوڈ: 429605 تاریخ اشاعت : 2017/08/22

حجت الاسلام و المسلمین انصاریان :
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : معاشرہ اس وقت معنوی ترقی حاصل کر سکتا ہے کہ جب اخلاق و تعلیم اس مسئلہ میں نمایا کردار اپنائے ؛ اخلاق مداری سبب ہوتا ہے کہ انسانی معاشرے میں پائے جانے والے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 429547 تاریخ اشاعت : 2017/08/24

قرآنی محقق و مفسر نے بیان کیا : خداوند عالم کی نعمتوں کا شکر خدا کی عبادت سے ہے ، نہ صرف یہ کہ زبان سے الحمد للہ کہہ دیا ؛ الحمد للہ حق کا شکر زبان سے ادا کرنا ہے اور قلب کا شکر ایمان ہے ، عبادات اعضا و جوارح کا شکر ہے اور اگر اس کے علاوہ شکر انجام دیا جا رہا ہے تو وہ شکر نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429543 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

قران کریم کے مفسر نے بیان کیا : انسانوں کی پوری طرح رضایت کا حصول خداوند عالم کے کامل رضا کے حصول یا حجت الہی کے رضایت کے حصول پر منحصر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429422 تاریخ اشاعت : 2017/08/10

قرآن کریم کے مفسر نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم ایک مدون و مرتب شدہ قانون ہے اور انسانی زندگی کو منظم کرنے والا ہے کہا : قرآن تمام فکری و روحی و ذہنی بیماری کا علاج کرتا ہے اور بہت سارے دردوں کا بھی معالجہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429382 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

قرآن کریم کے مفسر نے کہا : ہر انسان کو اختیار ہے کہ اپنا عقیدہ آزادانہ بیان کرے اور اس پر بحث و گفت و گو کرے ؛ اس وجہ سے مساجد کو مختلف فکر و مذاہب کے درمیان علمی مباحثہ و اظہار نظر کا مرکز ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 429358 تاریخ اشاعت : 2017/08/06

قرآن کریم کے مفسر نے کہا : فقہا کو چاہیئے کہ دین کو اچھی طرح لوگوں تک پہچنوائیں کیوںکہ اگر دین کی زیبائی لوگوں کے لئے واضح ہو جائے تو ہر شخص اپنے نفس کی وسعت کے مطابق فائدہ پہوچانے کی بنیاد ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 429286 تاریخ اشاعت : 2017/08/04