ولی فقیہ

ٹیگس - ولی فقیہ
ملت تشیع کی موثر قوتیں، دشمنان تشیع اور دشمنان اہلبیت کا ناطقہ بند کرنے کے بجائے آپس میں دست و گریبان ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ منظم سازش کے تحت ملت کو "ڈی ٹریک" کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443161    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

حجت‌الاسلام سید عبد الفتاح نواب :
حج و زیارت امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : حج کے اکثر اعمال کھلے مقامات پر انجام پاتے ہیں اور افراد کی تعداد کو کم کر کے معین فاصلہ کے ذریعہ انجام دیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443015    تاریخ اشاعت : 2020/06/26

حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم نے رسا نیوز سے گفتگو میں :
خبرگان کونسل کے نمایندہ نے فتنہ کی جال سے چھٹکارا حاصل کرنے میں ولایت فقیہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اگر کوئی شخص فتنہ کے حالات میں اپنا ہاتھ ولی فقیہ کے ہاتھ سے جدا کر لے تو اس کا انجام انحراف ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 442956    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

رسا نیوز کی گزارش ؛
ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442308    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

مازندران میں ولی فقیہ نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین لائینی نے علم و تقوائے الھی کے حصول میں سستی، طلاب علوم دینیہ کے لئے بہت بڑی مصیبت جانا اور کہا: جاہل اور بے تقوا طالب علم اسلامی معاشرہ کیلئےعظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441790    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441569    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ داعش جیسے وحشی گروہ کے مقابل آئمہ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ اور اتبات عالیہ کا تحفظ اور دفاع ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر مراجعین کی بابصیرت قیادت کی بدولت ہی ممکن ہوا۔
خبر کا کوڈ: 440921    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

 آغا سید حسن موسوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ رہبر معظم اور ان کے متعلقین و اثاثوں پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کرکے امریکی صدر ایران کے ساتھ مخاصمت کے شرمناک انجام سے دنیا کے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440705    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے امام خمینی رہ کے انتقال کی سالگرہ پر تعزیت اور 5 جون مطابق 15 خرداد ھجری شمسی کے قیام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی رہ اور ولی فقیہ کے راستہ پر گامزن رہ کر ملک، انقلاب کے دوسرے قدم میں کامیابی سے ھمکنار ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 440524    تاریخ اشاعت : 2019/06/03

آیت الله تحریری :
حوزہ علمیہ مروی کے سربراہ نے کہا : اگر مکمل طور سے قائد انقلاب اسلامی کی قائدانہ ہدایت پر عمل کیا جائے تو دشمنوں و برا چاہنے والوں کی سازش کو آسانی سے ناکام بنایا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439033    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

آیت الله صفایی بوشهری :
آیت الله صفایی بوشهری نے کہا : یورپ یونین بھی امریکا کی طرح صرف اپنے مفاد کو مد نظر رکھتا ہے یہ لوگ ایرانی عوام کی حمایت کے لئے کچھ نہیں کرتے ہیں بلکہ ان کا مقصد اہم مراکز پر تسلط قائم کرنا اور قوم کے سرمایہ کو لوٹ مار کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435907    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435035    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

آیت الله مصباح یزدی :
آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسانی معاشرہ ترقی کے لئے انسانی اتحاد ، الہی منصوبہ و مدیریت کا محتاج ہے بیان کیا : معاشرے کا باگ ڈور ایسے شخص کے ہاتھ میں ہونا چاہیئے جو راستے کے نقشے سے واقف ہو اور لوگوں کی ہدایت میں اپنی ذاتی مفاد کو قربان کر دے ۔
خبر کا کوڈ: 434727    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : مسلمانوں کو متحد رہنا چاہیئے اور اس اتحاد کے توسط سے اسلام کے دشمن سے مقابلہ میں اٹھ کھڑے ہوں ؛ آٹھ سال تک ایک متقی انسان کے حکم پر ایک دوسرے کے ساتھ متحد رہے اور دفاع مقدس میں دنیا کو شکست دی ۔
خبر کا کوڈ: 430019    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

آیت الله علم الهدی:
خراسان صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے نے بیان کیا : فردی مسائل میں مومن آزاد ہے کہ ہر وہ مرجع جس کو وہ عالم جانتا ہے اس کے فتوے پر عمل کرے اور اس سلسلہ میں حجت شرعی موجود ہے لیکن سماجی و معاشرے کے مسائل میں ہم لوگوں پر واجب ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کی اطاعت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429082    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

آیت الله علم الهدی:
خراسان صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے نے بیان کیا : فردی مسائل میں مومن آزاد ہے کہ ہر وہ مرجع جس کو وہ عالم جانتا ہے اس کے فتوے پر عمل کرے اور اس سلسلہ میں حجت شرعی موجود ہے لیکن سماجی و معاشرے کے مسائل میں ہم لوگوں پر واجب ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کی اطاعت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429082    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

آیت الله نوری همدانی:
حضرت‌ ‌آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیاطین دین و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے مسلسل منصوبہ بندی میں مشغول ہیں بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ مختلف میدان میں اسلامی حکومت کی شناخت کو ختم کر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 427577    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ معاشرے میں جوان بہت ہی اہم و تاثیر گزار قوت ہیں بیان کیا : معاشرے کی تمام ترقی و پیش رفت ولایت فقیہ کے سایہ میں ہے ولی فقیہ کے وجود میں معاشرے دو طرفہ و اختلاف میں مبتلی نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 424125    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ معاشرے میں جوان بہت ہی اہم و تاثیر گزار قوت ہیں بیان کیا : معاشرے کی تمام ترقی و پیش رفت ولایت فقیہ کے سایہ میں ہے ولی فقیہ کے وجود میں معاشرے دو طرفہ و اختلاف میں مبتلی نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 424125    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی صدر وفا عباس سے ملاقات میں ان کی سرگرمیوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 7424    تاریخ اشاعت : 2014/10/29