عزاداری

ٹیگس - عزاداری
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ محرم الحرام میں عزاداروں، بانیان مجالس اور جلوس اور ذاکرین پر جھوٹے مقدمات کے اندراج باعث تشویش ہیں،
خبر کا کوڈ: 443673    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

علامہ نیاز نقوی:
نائب صدر ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام شہری آزادیوں اور مسلمہ آئینی حقوق کی بنیاد ہے، جسے پامال نہیں ہونے دیا جائیگا۔ غیر اسلامی ممالک میں بھی عزاداری کیلئے کوئی پابندی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 443615    تاریخ اشاعت : 2020/09/02

حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ حیرت ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عزاداری کو چند شرپسند عناصر کو خوش کرنے کیلئے مشکل بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443611    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

پاکستانی دفتر خارجہ:
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443601    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ہمارے ملک کے عوام نے حضرت ابا عبد اللہ الحسین کے نام اور یاد کو بھی زندہ رکھا اور حفظان صحت کے تمام اصولوں کی پاسداری بھی کی اور دین مخالف طبقے کو کوئی بہانہ نہیں دیا اس کام سے لوگوں کی بصیرت اور فہم و شعور کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443591    تاریخ اشاعت : 2020/08/30

10 محرم کے دن زیارت امام حسین علیہ السلام بجا لائے، آپ کی مصیبت پر خوب روئے اور اپنے گھر والوں اور اعزہ واقارب کو بھی رونے کا حکم دے، اپنے گھر میں عزا برپا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 443589    تاریخ اشاعت : 2020/08/30

انتظامیہ نے کراچی میں مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443574    تاریخ اشاعت : 2020/08/27

آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
خبر کا کوڈ: 443560    تاریخ اشاعت : 2020/08/26

آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کافی پرانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443558    تاریخ اشاعت : 2020/08/25

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : یہ کہ کہا جاتا ہے عزاداری کسی بھی قیمت پر منعقد ہو چاہے اس کی وجہ سے کچھ لوگ مریض یا موت کی آغوش میں کیوں نہ چلے جائیں ، یہ غلط فکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443540    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

حجت الاسلام والمسلمین مروی :
آستان قدس کے رضوی کے متولی نے کہا کہ اس سال کے محرم میں محتاجوں اور ضرورت مندوں کی مدد کے عنوان سے مہم کے ذریعے حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کو جامہ عمل پہنائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 443519    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 20 اگست جمعرات کو ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443491    تاریخ اشاعت : 2020/08/19

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 443431    تاریخ اشاعت : 2020/08/12

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے محرم الحرام و صفر المظفر میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں کئے گئے سوالواں کا جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443368    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:
آستان قدس رضوی کے متولی نےبیان کیا کہ محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مجالس عزا حفظان صحت کے تمام اصولوں کی مکمل پاسداری کے ساتھ حرم رضوی کے صحنوں میں برپا کی جائيں گي ۔
خبر کا کوڈ: 443349    تاریخ اشاعت : 2020/08/02

دنیا کے تمام حصے میں کرونا مہلک وائرس کے پھلاو اور خطرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی نے اپنا نظریہ بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443342    تاریخ اشاعت : 2020/08/02

بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 443302    تاریخ اشاعت : 2020/07/29

حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا : شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے ، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443243    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں عزاداری اور نوحہ ماتم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443241    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات کی موجودگی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 443208    تاریخ اشاعت : 2020/07/18