Tags - عزاداری
سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
News ID: 437574 Publish Date : 2018/11/05
پاکستان کے شہرڈیرہ غازیخان میں عزاداروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں ۲۵ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 437473 Publish Date : 2018/10/22
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔
News ID: 437444 Publish Date : 2018/10/19
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نےکہا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے عزاداری کے جلوسوں میں رکاوٹ مقبوضہ کشمیر کے بعد پنجاب میں نظر آئی۔
News ID: 437244 Publish Date : 2018/09/26
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ شب عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سوگوار و ماتم دار ہے۔
News ID: 437192 Publish Date : 2018/09/20
عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
News ID: 437190 Publish Date : 2018/09/20
آیت الله حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے ماہ محرم کو مومنین کے لئے مناسب موقع جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ یہ میہنہ شیعوں کے لئے با برکت و بہار کا مہینہ ہے ۔
News ID: 437139 Publish Date : 2018/09/14
پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد اہلسنت سب سے زیادہ مناتے ہیں۔
News ID: 437135 Publish Date : 2018/09/13
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
News ID: 437132 Publish Date : 2018/09/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
News ID: 437117 Publish Date : 2018/09/11
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
News ID: 436976 Publish Date : 2018/08/26
مختلف ممالک میں فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے ۔
News ID: 436917 Publish Date : 2018/08/19
شیعوں کے نویں امام (ع) کی شہادت کی مناسبت سے؛
حضرت ثامن الحجج امام علی رضا علیہ السلام کے فرزند حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے شہداء چوک سے حرم امام علی رضا علیہ السلام تک ماتم داری کا اہتمام کیا۔
News ID: 436856 Publish Date : 2018/08/12
رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
News ID: 436159 Publish Date : 2018/06/04
درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
News ID: 435034 Publish Date : 2018/02/15
ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے موقع پراہلبیت کے چاہنے والوں نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری منائی۔
News ID: 434859 Publish Date : 2018/02/01
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 431854 Publish Date : 2017/11/17
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے امریکا میں حالیہ حادثہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کو دنیا کا سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک جانا ہے اور کہا : امریکا کی سیکورٹی فورس بہت کمزور و ضعیف ہیں کہ کم سے کم ہلاکت و زخمیوں میں اضافہ ہونے کو نہیں روک سکے ہیں ۔
News ID: 430293 Publish Date : 2017/10/08
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : عزاداری میں رکاوٹیں ڈال آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔
News ID: 430239 Publish Date : 2017/10/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : مجالس، جلوس یا دیگر طریقے سے شہدائے کربلا کی یاد منانا ہر شہری کا حق ہے ۔
News ID: 430206 Publish Date : 2017/10/03