ٹیگس - عزاداری
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہمیں اپنے خلاف مقدمات کے اندراج کا کوئی غم نہیں ہے ہمیں خوشی اس بات کی ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی عزاداروں نے آل محمد سے کیا ہوا اپنا عہد وفا نبھایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442756 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
آج اسرائیل، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442723 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز کے تحت ملت تشیع کواپنی عبادات اور مذہبی رسومات ادا کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 442647 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441513 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
جت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باعث کشمیر میں عزاداری کے جلوس نکالنے پر پابندی کی مذمت کرنے والے، پاکستان میں بعض مقامات پر مجالس اور عزاداری جلوسوں پر غیر قانونی پابندیوں کا نوٹس کیوں نہیں لیتے؟
خبر کا کوڈ: 441396 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
حسینیہ امام خمینی رہ میں ؛
شب عاشورای حسینی کی عزاداری حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441256 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے ریاست نعرے لگانا اور دوسری جانب شہری آزادیوں پر قدغن لگانا یا حکمرانوں کی ناک کے نیچے عوام میں دوریاں پیدا کرنے کے حربے بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441247 تاریخ اشاعت : 2019/09/08
کشمیر میں کرفیو کے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں اس کے باوجود عزاداروں نے ماتمی جلوس نکالے ۔
خبر کا کوڈ: 441234 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک مشہور عالم دین نے بیان کیا : محرم کے مہینہ میں عزاداری و مجالس عزا کا انعقاد ایک سنت حسنہ ہے جو بعض وقت واجب کفائی کی منزل پر پہوچ جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441209 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا ہے کہ محرم الحرام میں کسی مجلس پر پابندی قابل قبول نہیں ہوگی یہ ہماری شہری آزادی کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441169 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
حجت الاسلام سبطین سبزواری :
شیعہ علماء کونسل نے عزاداری سیدالشھداء کی راہ میں رکاوٹوں کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441154 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
لاہور میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کا کہنا تھا کہ عزاداری کے فروغ کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون اور رکاوٹوں کو مسترد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441150 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
حجت الاسلام باقر عباس زیدی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نےکپا کہ محرم الحرام میں سندھ کے مختلف اضلاع میں عزاداری کی مجالس و جلوس عزاء کے روٹس پر زبوں حالی، صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے ناقص انتظامات کو ختم کرنے کیلئے حکومت ایک جامع حکمت عملی ترتیب دے۔
خبر کا کوڈ: 441139 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
ایران، عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں کل حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت پر عزاداری کی گئی اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 439726 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
علماء کرام یہ بات سمجھنا ہوگی کہ عزاداری ہماری قوت ہے، اسکا اہم حصہ مجالس امام حسینؑ ہیں، عوام اس کے تحفظ کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439599 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437639 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437639 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
خبر کا کوڈ: 437626 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
خبر کا کوڈ: 437626 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
خبر کا کوڈ: 437624 تاریخ اشاعت : 2018/11/11