عزاداری - صفحه 6

ٹیگس - عزاداری
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، ہم اس سے ایک ایچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، پنجاب میں علماء و ذاکرین پر ضلع بندیاں ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 8584    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ان حالات اور کٹھن دور میں عزاداروں، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ عزاداری کو اتحاد کے ساتھ احسن طریقے اور بہتر انداز سے محبت ووحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
خبر کا کوڈ: 8574    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

رسا نیوز ایجنسی - عجیب صورت حال ہے کہ 98 فیصد ان علماء اور ذاکرین پر پابندی عائد کی گئی ہے، جنہوں نے زندگی بھر اعتدال اور بھائی چارگی کی فضاء پیدا کرنے کیلئے اپنی زندگیاں صرف کیں۔ شیعہ دشمنی کا اندازہ یہاں سے لگا سکتے ہیں کہ حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن حجت الاسلام محمد امین شہیدی پر بھی خطاب کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ حجت الاسلام شیخ محسن نجفی، حجت الاسلام شیخ شفاء نجفی سمیت دیگر علماء کے خطاب پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8571    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

ملتان پاکستان میں کل ہوگا؛
رسا نیوز ایجنسی - عزاداری پر پابندیوں کے خلاف کل ملتان پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس میں مختلف طبقے کے لوگ شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8570    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

جے ایس او طالبات کی مرکزی آرگنائزر:
رسا نیوز ایجنسی - جے ایس او طالبات کی مرکزی آرگنائزر نے رائیونڈ لاہور پاکستان میں عزاداری کی راہ میں رکاوٹ لانے والوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا: عزاداری کی راہ میں رکاوٹ ناقابل تحمل ہے کیوں کہ ہم سیرت زینب کبری پر گامزن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8569    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے بیان کیا : ہم نے مذاکرات سمیت تمام راستے اختیار کر کے معاملات سلجھانے کی پوری کوشش کی ہے لیکن حکومت پنجاب شاید حالات بگاڑنے پر بضد ہے۔
خبر کا کوڈ: 8563    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماوں نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن کی خام خیالی ہے کہ نمازیوں اور جلوس میں مشغول عزاداروں پر حملے کرکے انہیں دھمکایا جاسکتا ہے : راولپنڈی میں عزاداری کو محدود کرنے کی سازش کی گئی لیکن دنیا نے دیکھا کہ اربعین کے موقع پر راولپنڈی میں تاریخی جلوس نکالا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8560    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ نے بیان کیا : حکمران بھی تکفیری سوچ رکھتے ہیں ، یہ لوگ جدہ سے تکفیری سوچ لے کر آئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8555    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آئین کے مطابق عزاداری سید الشہداء شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے کہا: ملک میں عزاداری محدود کرنے روکنے یا خوف و ہراس پھیلانے کے اقدامات قابل قبول نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8549    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

علمائے پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی مشھور دینی شخصیتوں نے محرم الحرام سے قریب شدت پسند وھابی تنظمیوں کی جانب سے عزادری کی راستوں میں روڑے اٹکائے جانے پر عوام سے خطاب میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ عزاداری پر سمجھوتے کے بجائے سر کٹانا بہتر ہے کہا: آئین پاکستان شیعوں کو عزاداری کا حق دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8541    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے بانیان مجالس، ماتمی انجمنوں اور جلوس ہائے عزا کے لائسنسداران کے اجتماع سے خطاب میں کہا: مقدسات اہلسنت کی توہین ناجائز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8519    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر حکومت نے بیلنس پالیسی کے تحت کی جانے والی اہل تشیع کے گرفتار رہنمائوں کو رہا نہ کیا توپھر ہم عدالت جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8411    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

آیت ‎الله موسوی جزائری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت ‎الله محمد علی موسوی جزائری نے کہا: بعض افراد قمہ زنی جیسے اعمال کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو نقصان پہونچاتے ہیں کیوں کہ مغربی ممالک ان حرکتوں کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو شدت پسند مذھب بنا کر پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7533    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

علامہ عباس کمیلی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ واہگہ بارڈر حملہ دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ تھا کہا: حکومت کو اب فیصلہ کرنا ہوگا ملک کے دشمنوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا انکی سرکوبی کرنا ہے، کیونکہ حملے سے واضح ہوگیا ہے کہ کون ملک کے کھلے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7467    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : وقت کے طاغوت کے آگے نہ جھکنے کا نام حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7438    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداری اور کردار سازی کے باہمی ربط کو اگر سمجھنا ہے تو پہلے ہمیں انسان کی زندگی میں کردار کی اہمیت اور سیرت اہلبیت کی عظمت کو سمجھنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7430    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداری واقعہ کی یاد منانے کو کہتے ہیں اور اپنے واجب الاحترام بزرگوں کی یاد منانا اور ان کے عظیم کاموں کا تذکرہ کرنا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7421    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

حجت الاسلام علی رضوی :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نہیں کیجائے گی، حجت الاسلام آغا علی رضوی نے عزاداری کے سلسلے میں ہر قسم کی پابندی کو ناقابل برداشت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7407    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی: عراق میں ہو رہے مظالم اور دھشتگردی کیخلاف تمام عالم اسلام کو ایک آواز ہونے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6916    تاریخ اشاعت : 2014/06/21

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یوم شھادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر پہلی مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6569    تاریخ اشاعت : 2014/04/01