ٹیگس - عزاداری
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : امامت و ولایت علیؑ اور محبت اہلبیت ہمارا اثاثہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428596 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
رانا ماجد علی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے تحفظ عزاداری سیل کے سیکرٹری نے کہا : سیرت معصومینؑ پر عمل کرتے ہوئے ہمیں باہمی وحدت اخوت اور امن و محبت کی فضا کر برقرار رکھنا ہے
خبر کا کوڈ: 428551 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
فاتح شام و محمد مصطفٰیۖ کی نواسی حضرت زینب (س) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ بلتستان بھر میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425886 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
شب شہادت امام رضا علیہ السلام حرم مطہر حضرت علی بن موسیٰ الرضا(ع) کے صحن انقلاب میں مرثیہ خوانی اور عزادری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424812 تاریخ اشاعت : 2016/12/01
خبر کا کوڈ: 424801 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
شب شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 424777 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
وزیراعلیٰ سندھ:
سندھ سیکرٹریٹ میں مولا بحش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا : ڈاکٹر عاصم کو ایک سال سے زائد عرصے سے سیاسی قیدی بنایا ہوا ہے، ہمیں عدالتوں پر یقین ہے، ڈاکٹر عاصم تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد رہا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 424260 تاریخ اشاعت : 2016/11/04
وزیراعلیٰ سندھ:
سندھ سیکرٹریٹ میں مولا بحش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا : ڈاکٹر عاصم کو ایک سال سے زائد عرصے سے سیاسی قیدی بنایا ہوا ہے، ہمیں عدالتوں پر یقین ہے، ڈاکٹر عاصم تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد رہا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 424260 تاریخ اشاعت : 2016/11/04
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی :
خطیب مسجد باب العلم نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 424234 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی :
خطیب مسجد باب العلم نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 424234 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
ایک بحرینی انجمن کے صدر کو زیارت عاشوراء پڑھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424180 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
ایک بحرینی انجمن کے صدر کو زیارت عاشوراء پڑھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424180 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
آیت الله حسینی بوشهری:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله حسینی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری امام حسین کا روشن پیغام ستمگروں سے مقابلہ ہے کہا: ہمارے عزاداری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور ذوق و شوق کے ساتھ تحریک حسين بن علي(ع) علیھما السلام کو ادامہ دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423574 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے ماہ محرم کے قریب مبلغین اور عزاداروں کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں ھر قسم کے خرافات سے پرھیز کی دعوت دی اور کہا: ھر وہ عمل جو دین و مذھب کی اھانت کا سبب بنے اس سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423499 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سکیورٹی کے نام پر یا دیگر جو بھی عزاداری پر پابندیاں ہیں، وہ اٹھا لی جانی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 423450 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے تفتان بارڈر پر پھنسے موجود زائرین سے ملاقات اور گفتگو کی اور مشکلات کا نزدیک سے جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423422 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے وحدت ہاؤس کراچی میں مرکزی عزاداری سیل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مجلس و جلوس سمیت عزاداران کی مکمل سیکوریٹی فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423421 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عزاداری ہمارا آئینی اور شہری حق ہے اس کیلئے کسی لائسنس اور پرمٹ کو قبول نہیں کہا:خاردار تاریں لگا کر عزاداری کروانے کا طریقہ اب ختم ہونا چاہئے، حالات ایسے پیدا کئے جائیں کہ ہر مسلک و مذہب اپنے عقائد کے مطابق عبادت کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 422579 تاریخ اشاعت : 2016/08/02
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ضلع اٹک کے نواحی علاقہ دھبولہ میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے زیراہتمام کسب نو سیمینار اور تقریب تقسیم انعامات جعفریہ علمی مقابلہ میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422545 تاریخ اشاعت : 2016/07/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جیکب آباد محلہ لاشاری میں دوران جلوس بم د ھماکے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8600 تاریخ اشاعت : 2015/10/25