آل خلیفہ - صفحه 4

ٹیگس - آل خلیفہ
بحرین کے عوام آل خلیفہ ظالم حکومت سے اپنے جائز اور قانونی مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے کے لئے مسلسل احتجاج و مظاہرہ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422628    تاریخ اشاعت : 2016/08/15

آل خلیفہ حکومت کا ظلم جاری :
بحرین کے الدیر کے امام جمعہ کو اس ملک کی آمر حکومت آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار نے گرفتار کر لیا ہے اور ان کو آج عمومی عدالت میں پیش کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422598    تاریخ اشاعت : 2016/08/08

آل خلیفہ ظالم حکومت کے اشارہ پر؛
بحرینی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بعد سے بحرینی عوام ان کے گھر کے سامنے ان کی حمایت میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422548    تاریخ اشاعت : 2016/07/26

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : مغرب کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کی حمایت سے دستبردار ہوجائے اور دہشت گردی کو اچھی اور بری دہشت گردی میں تقسیم کرنا بند کردے ۔
خبر کا کوڈ: 422535    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

بحرین کی آل خلیفہ ظالم حکومت نے ؛
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422531    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

آل خلیفہ حکومت نے :
آل خلیفہ حکومت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک کو دبانے کے لیے مزید دو شیعہ عالم دین و مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422527    تاریخ اشاعت : 2016/07/21

بحرینی سکیورٹی فورسز نے کی؛
عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے دفاع کو اپبا فریضہ اولیہ جانتے ہوئے ان کو اپنا ریڈ الائن اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422524    تاریخ اشاعت : 2016/07/20

بحرینی حکومت نے اپوزیشن گروپ، حکومت مخالفین پردباو بڑھاتے ہوئے اور بحرین کے عوامی انقلاب کو نابود کرنے کی غرض سے بحرین کے شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422411    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

مزید پانچ سال بڑھا کر؛
بحرین کی نمائشی کورٹ نے بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر اور معروف انقلابی رہنما حجت الاسلام شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں مزید پانچ سال کا اضافہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422331    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

بحرین کے انسانی حقوق کا مرکز:
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422298    تاریخ اشاعت : 2016/05/24