ٹیگس - آل خلیفہ
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل خلیفہ کو ایران کے شاہ اور قذافی کے انجام و حشر سے سبق حاصل کرنے کی نصیحت کی ہے اور کہا : آل خلیفہ کے انتظار میں ایک روز ہے کہ اس دن اس کو اپنے ظلم کا حساب دینا ہوگا اور اس روز اس سے انتقام لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425984 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے محصور علاقے میں مسلسل بتّیسویں ہفتے بھی بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425948 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں بحرین کے تین بے گناہ مظلوموں کی شہادت کی مناسبت سے ایرانی جوانوں کی انجمن نے آل خلیفہ کے ظلم کے خلاف مشترکہ بیانیہ جاری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425797 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
آیت الله محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے سربراہ نے بحرین کے تین انقلابی جوان کی موت کی سزا کو آل خلیفہ حکومت کی عنقریب نابودی کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425747 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت نے جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے تین شیعہ جوانوں کو پھانسی دیدی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425700 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
آل خلیفہ کورٹ نے الدیر بحرین کے امام جمعہ اور بحرین کے شیعہ عالم دین کو تین ماہ کی جیل سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 424744 تاریخ اشاعت : 2016/11/28
بحرین:
بحرینی حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423997 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
بحرین:
بحرینی حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423997 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
علمائے بحرین کا انتباہ؛
علمائے بحرین نے امام حسین(ع) سے ٹکرانے والے حکمرانوں کی عاقبت کی جانب اشارہ کرتے آل خلیفہ کو شعائر حسینی سے ٹکرانے کے نتیجے کی جانب متوجہ کرایا ۔
خبر کا کوڈ: 423922 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے بحرین میں شیعہ خطباء اور نوحہ خوانوں کو احضار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423842 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے بحرین میں شیعہ خطباء اور نوحہ خوانوں کو احضار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423842 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
بحرین کے ایک مقرر کو یزید کو فاسق و فاجر اور شراب خوار کہنے پر پلیس اسٹیشن طلب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423702 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
بحرین کے ایک مقرر کو یزید کو فاسق و فاجر اور شراب خوار کہنے پر پلیس اسٹیشن طلب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423702 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 423242 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
بحرین کے علما کا اعلان؛
بحرینی علماء کا آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ : آل خلیفہ بحرینی شہریوں پر مظالم کا سلسلہ بندکریں اور سبھی سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کردیں۔
خبر کا کوڈ: 422980 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
بحرینی عوام کا اپنے رہنما کی حمایت میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف دھرنا کا سلسلہ ڈھائی مہینہ کی طویل مدت تک پہوچ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422935 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ۲۰۳ نمائندوں نے بحرینی عوام پر بحرینی بادشاہ کے ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422926 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
بحرین میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی دھرنے اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422865 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
بحرینی شیعوں کے خلاف آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کے سبب بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسی المومن کو گرفتار کرلیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 422700 تاریخ اشاعت : 2016/08/19