آل خلیفہ - صفحه 2

ٹیگس - آل خلیفہ
بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435368    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

سرزمین بحرین کے ایک شیعہ عالم دین نے بحرینی جیل کے ذمہ داروں کے برے برتاو کی وجہ سے بھوک ہڑتال کی ۔
خبر کا کوڈ: 435291    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435136    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 435089    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام؛
آقائی علی رضا کمیلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظلوم بحرینی عوام کو سات سال سے ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے، آئے روز جوانوں کو شہید کیا جا رہا، اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، مظلوموں کی آواز کو عالمی سطح پر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435062    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435061    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

برطانیہ کے سرگرم سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے طرفداروں نے لندن میں اجتماع کر کے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ و مجرمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 434998    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے بحرینی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430570    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

بحرینی انتظامیہ نے ۴ ماتمی انجمنوں کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430199    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے دو علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف ۹ دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429987    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

بحرین کے بزرگ عالم دین نے بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ ہونے کے باوجود ان کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428349    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

حسین الدیہی :
بحرین کی جمعیت الوفاق تنظیم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : آل خلیفہ کی حکومت کے وحشیانہ حملے کا مقاصد معاشرے کے باہمی اتحاد اور آزادی کو تباہ کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428339    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428213    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بحرین کی ظالم آل خلیفہ حکومت نے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو ملک میں داخل ہونے سے منامہ ہوائی اڈے پر روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428018    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

آل ‎خلیفہ انتظامیہ نے بار دیگر اپنی جنایت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار لیا ۔
خبر کا کوڈ: 427806    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426906    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قا‎سم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426821    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

بحرین :
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 426711    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426610    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

بحرینی شیعوں کے رہبرآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےشیخ عبداللہ الدقاق نے کہاہے کہ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 426568    تاریخ اشاعت : 2017/02/27