ٹیگس - دہشت گردانہ
ایرانی عوام کی چالیس سالہ انقلاب اسلامی کی خوشی سے دشمنوں کے سینے میں حسد کی آگ بھڑک گئی اور پاسداران انقلاب فورسز کی بس پر حملے کر دی جس میں ۲۷ لوگ شہید اور ۱۳ شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439765 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں۱۲ افراد شہید اور ۶۰ زخمی ہوکئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437198 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

جرمنی کے معروف مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے اپنی کتاب میں ہندوستان کے شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434772 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے ۶ افراد ہلاک جب کہ ۸ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432107 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر دہشتگردوں کی جانب سے دہشتگردانہ کارروائی میں چالیس کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 428160 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
عراق کے شہر سامرا میں اتوار کے روز حرم امام حسن عسکری(ع) کی پارکنگ میں ایک زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس میں چالیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424297 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
عراق کے شہر سامرا میں اتوار کے روز حرم امام حسن عسکری(ع) کی پارکنگ میں ایک زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس میں چالیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424297 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس عزا پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں پانچ عزادار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424146 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس عزا پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں پانچ عزادار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424146 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
سعودی عرب میں شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چار نمازی شہید اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9000 تاریخ اشاعت : 2016/01/29
پیرس شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فرانس کے پیرس شہر کے مختلف علاقوں میں بیک وقت سات دہشت گردانہ حملوں میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8693 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
لبنان میں سوگ کا اعلان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں لبنانی رہنماؤں نے ان دھماکوں کو عوام کو آپس میں لڑانے کی ناپاک سازش قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8690 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
کویت کے شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے مسجد امام صادق علیہ السلام میں خود کش دھماکہ کے ذریعہ دہشت گرادانہ حملہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8253 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے بنید قار علاقہ میں حسینیہ عاشورہ پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7131 تاریخ اشاعت : 2014/08/12