ٹیگس - مراجع تقلید
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے "درسگاہ عاشوراء" پروگرام کو ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی کہ عاشور، تمام بشریت اور انسانیت کے لئے ظالم کے خلاف، پیکار کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 443531 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئے صرف طبی عملہ کی کوشش کافی نہیں ہے اور سب لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملک کر تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443199 تاریخ اشاعت : 2020/07/17
مصطفیٰ الکاظمی :
عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442940 تاریخ اشاعت : 2020/06/14
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442558 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
رسا کی رپورٹ:
رضا کار طلاب اور حوزات علمیہ نے قم میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ارسال کردہ اپنے جداگانہ خطوط میں کرونا وائرس سے مقابلہ کیلئے اپنی امداد پیش کیں ۔
خبر کا کوڈ: 442187 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
خبر کا کوڈ: 442152 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن، شیعہ ہراسی کے ذریعہ بڑھتی شیعیت کو روکنا چاہتا ہے کہا: شیعہ بنیادوں سے دنیا کو آگاہ کرنا علماء کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439941 تاریخ اشاعت : 2019/03/08
خبر کا کوڈ: 439924 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 430470 تاریخ اشاعت : 2017/10/21
عراق کے ایک عالم دین :
بحر العلوم خیریہ ادارہ نجف اشرف کے نائب صدر نے بیان کیا : مراجع تقلید پورے تاریخ میں حقیقی اسلام کے محافظ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426980 تاریخ اشاعت : 2017/03/19
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں آیت الله بشیر نجفی نے مسئلہ مھدویت سے سوء استفادہ کو نہایت خطرناک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 8031 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
علماء کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحتیں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے ایام فاطمیہ کو پورے تزک و احتشام سے منائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر عقل و فہم و علم سمجھ سکےتو اس حدیث کو سمجھیں کہ اس رات کون سی شخصیت دفن کی گئی اور کون سا بدن زیر خاک گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7864 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مراجع تقلید نے مسئلہ مھدویت و امامت سے سوء استفادہ کرنے والوں سے مقابلے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7850 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
رسا نیوز ایجنسی - یوم الله 22 بہمن کے موقع پر شھر مقدس قم کے علماء کرام ، مراجع تقلید عظام اور حوزات علمیہ کے مراکز نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں عوام کو 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7786 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے عراق میں دین کے نام پر اور غزہ میں صھیونیت کے نام پر دھشت گرد بر سرپیکار ہے مراجع تقلید کو مستحکم قلعہ اور راہ حق کا مدافع جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7078 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
عید سعید فطر کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع تقلید عظام نے عید سعید فطر کے موقع پر امسال کے فطرہ کی رقم کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7069 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
عید سعید فطر کے قریب؛
رسا نیوز ایجنسی – ماہ مبارک رمضان کے اخر ایام اور عید سعید فطر کے قریب، قم ایران کے مراجع تقلید اور علماء کرام نے فطرہ کے مقدار مقرر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5779 تاریخ اشاعت : 2013/08/07
عید سعید فطر کے قریب؛
رسا نیوز ایجنسی – ماہ مبارک رمضان کے اخر ایام اور عید سعید فطر کے قریب، قم ایران کے مراجع تقلید اور علماء کرام نے فطرہ کے مقدار مقرر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5779 تاریخ اشاعت : 2013/08/07
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے تمام مراجع تقلید نے صدر جمھوریہ اور بلدیاتی کونسل الیکشن میں پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5537 تاریخ اشاعت : 2013/06/14
عراق کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر نے پر امن معاشرے کی تعمیر میں مراجع تقلید و علماء کے کردار کو نیک جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5330 تاریخ اشاعت : 2013/04/28